HomeJharkhand Newsجمعیت علماء ہند کادوروزہ صوبائ مشورہ گوہاٹی آسام میں جمعیت کے اکابرین کےعلاوہ ہر صوبہ کےذمہ داران کی شرکت
جمعیت علماء ہند کادوروزہ صوبائ مشورہ گوہاٹی آسام میں جمعیت کے اکابرین کےعلاوہ ہر صوبہ کےذمہ داران کی شرکت


ڈاکٹر محمد اصغر مصباحی
جمعیت علماء جھارکھنڈ کے
جنرل سیکریٹری مولانا ڈاکٹر
محمد اصغر مصباحی نے گوہاٹی
سےاس کی اطلاع دیتے ہوۓ
بتایا کہ حسب پروگرام جمعیت علماء ہند کا دوروذہ صوبائ مشورہ 10/9نومبر2024 روز سنیچر واتوارآسام کی راجدھانی گوہاٹی میں مشہور ومعروف ادارہ دارالعلوم گاڑی
گاؤں میں ہورہاہے جس میں مرکزی دفتر کے اکابرین کے
علاوہ ہر صوبے کے ذمہ داران شرکت فرمارہے ہیں جمعیت علماء جھارکھنڈ کے صدر حضرت مولانا اسرار الحق اور
جنرل سیکریٹری ناچیز یہاں حاضر ہیں


You Might Also Like
جے۔ یو۔ اے پبلک اسکول میں AMP کی قومی ٹیلنٹ سرچ امتحان کا انعقاد، 189 طلبہ نے شرکت کی
ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (AMP) کی جانب سے قومی سطح کے ٹیلنٹ سرچ امتحان کا شاندار اور کامیاب انعقاد...
“دی ڈیلی ڈش” ریسٹورنٹ H.B پر کھلا۔ سڑک، خاص طور پر طلباء کے لیے۔
سابق بھارتی کرکٹر سوربھ تیواری نے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔ یہ ہندوستانی، جنوبی ہندوستانی، چینی اور تندور کھانا پیش کرتا...
हर स्टूडेंट उठा सकेगा सबसे बड़े मस्ती-कल्चर फेस्ट का लुफ्त; बिल्कुल मुफ्त
कॉलेज लाइफ में पढ़ाई-लिखाई, असाइनमेंट और प्रैक्टिकल के बीच एक ही चीज़ सबसे ज्यादा स्पेशल होती है- मज़ा! पूरी हफ्ते...
اسلامی معاشرے کی تشکیل کے لئے امارت شرعیہ کا وجود ضروری: مفتی سہیل اختر قاسمی
(رانچی) معاشرتی اصلاح کی فکر اوراس کے لئے عملی جدوجہد ایک ایمانی ذمہ داری ہے،اللہ تعالیٰ نے امت کے ہرفرد...







