پیر حضرت مولانا عرفان مظاہری،چشتی قادری سے بڑی تعداد میں لوگوں نے بیعت کی
مدرسہ خادم الاسلام برتلہ دمکا میں اصلاحی مجلس کا انعقاددمکا، جھارکھنڈمدرسہ خادم الاسلام برتلہ کی مسجد میں بعد نماز مغرب اصلاحی مجلس منعقد ہوئی جس میں خانقاہ عرفانیہ جہاز قطعہ گڈا سے تشریف لائے ہوءے پیر طریقت عارف باللہ حضرت مولانا پیر عرفان صاحب مظاہری چشتی قادری دامت فیوضھم کا انتہائی مؤثر بیان ہوا ،آپ نے اپنے بیان میں کہا اللہ پاک بندوں کو عطا کرنے کے لئے اپنے دامن رحمت کو پھیلاءے ہوءے ہیں، اپنے بندوں کو نوازش کرنے کے لئے اللہ پاک ہمہ وقت تیار ہے، اللہ پاک...