Wednesday, September 11, 2024
Jharkhand News

ڈاکٹر مفتی محمد سلمان قاسمی اسپتال میں داخل، دعاؤں کی اپیل

حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد سلمان صاحب قاسمی سابق صدر مرکزی مجلس علماء جھارکھنڈ پچھلے دو سال سے مستقل بیمار چل رھے ھیں، اوپن ھارٹ سرجری کے بعد صحت مکمل بحال نہیں ھوپا رھی ھے،
ایک ھفتہ قبل سے ٹائفٹ اور ھائی فیور میں مبتلا ہیں،
کل مؤرخہ 23اگست 2023 ء کو انھیں انجمن اسلامیہ ھاسپیٹل میں داخل کیا گیا ھے، جہاں اسپتال کے مشھور کارڈیولوجیسٹ ڈاکٹر احرار احمد کی نگرانی میں ان کا علاج چل رھا ھے،
مفتی صاحب نے آپ حضرات سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ھے،

منجانب
عادل رشید
سینئر صحافی
روزنامہ عوامی نیوز، رانچی

Leave a Response