ڈی اے وی سیکنڈ ٹاپر ثمر سلیمانی بھی میٹا کلاسز سےچترا(نامہ نگار)بہت کم مدت میں اپنی کامیابی کی نئی عبارت رقم کرنے اور طلبہ میں روز بروز اپنی مقبولیت میں اضافہ کرنے والے ادارے “میٹا کلاسز” کے اسٹوڈنٹس نے اس بار بھی سی بی ایس ای کے نتائج میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ادارے کے ڈائریکٹرز کاشف ابن ابدال اور ان کے معاون جاوید جعفری نے مشترکہ طور پر بتایا کہ یہ “میٹا کلاسز” کا دوسرا سال تھا،اور لگاتار دونوں سالوں میں ادارے اور اس سے منسلک طلبہ کی کامیابی نے...
چترا(نامہ نگار)شہر کے نمایاں اسکولوں میں سے ایک،آزاد نگر میں واقع کڈس کنگڈم اسکول کی ہونہار طالبہ رشدیٰ منہاج نے سی بی ایس ای بورڈ کے دسویں کے نتائج میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔اسکول کے ڈائریکٹر محمد رحمت نے نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ رشدیٰ ہمارے اسکول کی ممتاز طالبات میں سے ایک ہے،تمام ٹیچرز کو بھی اس سے اچھے نتائج کی توقع تھی،جن کی توقعات پر پورا اتر کر یقیناً رشدیٰ نے جہاں کڈس کنگڈم کا نام روشن کیا،وہیں کڈس فیملی کا سر فخر سے اونچا...
چترا(مفتی احمد بن نذر)تقریباً ایک صدی پر محیط اپنی تعلیمی و تدریسی خدمات کی درخشاں تاریخ رکھنے والی مرکزی درسگاہ جامعہ رشیدالعلوم چترا میں جدید و قدیم داخلوں کا آغاز 11 شوال المکرم 1444ھ مطابق دو مئی 2023ء سے ہوگا۔داخلے درجات حفظ،ابتدائی فارسی وعربی تا دورۂ حدیث شریف میں ہوں گے۔جامعہ میں طلبہ کو دی جانےوالی سہولیات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جامعہ کے ناظم شعبۂ تنظیم وترقی مولانا شعیب اختر مظاہری نے بتایا کہ طلبہ کے قیام کےلیے دارالاقامہ،ان کی تعلیم کے لیےدرس گاہ،دو وقت کھانا جس میں ہفتے...
چترا(نامہ نگار)تقریباً ایک صدی پر محیط اپنی تعلیمی و تدریسی خدمات کی درخشاں تاریخ رکھنے والی مرکزی درسگاہ جامعہ رشیدالعلوم چترا میں جدید و قدیم داخلوں کا آغاز 11 شوال المکرم 1444ھ مطابق دو مئی 2023ء سے ہوگا۔داخلے درجات حفظ،ابتدائی فارسی وعربی تا دورۂ حدیث شریف میں ہوں گے۔جامعہ میں طلبہ کو دی جانےوالی سہولیات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جامعہ کے ناظم شعبۂ تنظیم وترقی مولانا شعیب اختر مظاہری نے بتایا کہ طلبہ کے قیام کےلیے دارالاقامہ،ان کی تعلیم کے لیےدرس گاہ،دو وقت کھانا جس میں ہفتے کے ایک...