میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان: فاطمہ اکیڈمی اٹکی کا ریزلٹ صد فیصد رہا
فاطمہ اکیڈمی اٹکی رانچی کی طالبہ نازیہ پروین نے اس مرتبہ جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل میں 434 نمبر 86.8فیصد مارکس حاصل کرکے اسکول ٹاپر کا تمغہ اپنے نام کیا وہیں طالبہ مبشرى اعظم اور طالبہ آشیانہ پروین نے 86.6فیصد نمبر حاصل کرکے سیکنڈ اسکول ٹاپر رہیں اور تھرڈ اسکول ٹاپر زیبا پروین نے 86فیصد نمبر حاصل کیا ۔ در حقیقت یہ بچیاں قابل مدح اور قابل جشن ہیں کیونکہ ان طالبات نے نہ صرف اسکولنگ کی کلاسز کی ہیں بلکہ عصری و دینی تعلیم حاصل کرتے ہوئے ان بچیوں نے فاطمہ اکیڈمی اور ٹیچرز اور اپنے والدین کا نام روشن کیا ہے۔فاطمہ اکیڈمی کی پرنسپل صاحبہ ڈاکٹر فاطمہ تبسّم نےبچیوں کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کامیاب ہونے والی طالبہ کو مبارک باد پیش کیا اور تمام ٹیچرز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنا قیمتی وقت طلبہ پر صرف کرکے فاطمہ اکیڈمی کا نام روشن کیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوےہمیشہ کی طرح فاطمہ اکیڈمی کا رزلٹ صدفیصد رہا۔

You Might Also Like
आलिम-फाजिल की मान्यता बीए-एमए के समकक्ष करने की मांग को लेकर CM से मिलीं मंत्री शिल्पी नेहा तिर्की, मंत्री दीपिका पांडे
रांची : राज्य की कृषि, पशुपालन एवं सहकारिता मंत्री श्रीमती शिल्पी नेहा तिर्की ने आज झारखंड मंत्रालय में मुख्यमंत्री हेमंत...
सिविल कोर्ट, रांची में एपीसीआर ने मिसाइल मैन और भारत के पूर्व राष्ट्रपति ए पी जे अब्दुल कलाम की जयंती मनाई
डॉ. एपीजे अब्दुल कलाम ने एक बार कहा था, 'सपने सच होने से पहले आपको सपने देखने होंगे।' यह बात...
مولانا عبد السبحان ندوی ایک گوھر نایاب علمی و ادبی شخصیت (ڈاکٹر عبید اللہ قاسمی 7004951343)
ہندوستان کی تین عالمی شہرت و مقبولیت یافتہ اور دینی تعلیم و تربیت کی عظیم درسگاہ دارالعلوم دیوبند ، مظاہرالعلوم...
دین و ملت کی خدمت کے لیے جمعیت علماء ہند سے وابستہ ہونا ضروری ہے: مولانا قطب الرحمن قاسمی
گذشتہ جمعہ 10 / اکتوبر بسہا ٹانڑ کی جامع مسجد میں جمعیت علماء ضلع دیوگھر کے سیکریٹری مولانا قطب الرحمن...