حسن منشن میں 28 کو مجلس ذکر امام حسین


رانچی: شہر کے مشہور سماجی کارکن نیز ریاستی صدر سماجوادی شکچھک سنگھ سید شارخ حسن رضوی کے مکان حسن منشن میں 28 اپریل کو مجلس ذکر امام حسین کا انعقاد بیاد سید حسن علی مرحوم کیا جائے گا۔ مجلس میں سوز خوانی کے فرائض انجام سید عطا امام رضوی دیں گے۔ نہال حسین سریاوی، عمود عباس، قاسم علی، ہاشم علی، کلام پیش کریں گے۔ اس مجلس کو آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ جھارکھنڈ کے چیئرمین حضرت مولانا الحاج سید تہذیب الحسن رضوی خطاب کریں گے۔ اور سیرت رسول و آل رسول پر روشنی ڈالیں گے۔ نوحہ خوانی امیر گوپال پوری کریں گے۔ سید شارخ حسن رضوی نے بلا تفریق عقائد مسلک و ملت اسلامیہ سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

You Might Also Like
दीपावली एवं छठ के शुभ अवसर पर झारखंड सरकार का महिलाओं को उपहार, मुख्यमंत्री मंईयां सम्मान योजना अंतर्गत रांची जिले की लाभुकों को अक्टूबर महीने के सम्मान राशि का भुगतान
3 लाख 88 हजार 406 लाभुकों के मध्य 97 करोड़ 10 लाख 15 हजार की सम्मान राशि का भुगतान योजना...
جمعیۃ علماءضلع دیوگھر کومضبوط ومستحکم بنانے کے لئے ایک اہم میٹنگ
آج مورخہ 19اکتوبر 2025بروز اتوار مدرسہ حفظ القرآن برکات الصالحین مدھوپور دیوگھر میں جمعیۃ علماء ضلع دیوگھر کے تمام مقامی...
مدینہ ٹریولس کےزیر اہتمام گلگو ڈمری میں تربیتی اجلاس کاہوا انعقاد
22اکتوبر کو رانچی ودھلی سے 150زائرین علماءکرام کی قیادت میں ہوں گے روانہ مدینہ ٹریولس کےمرکزی دفتر کلگو ڈمری میں...
हाईकोर्ट से स्टे मिलने पर निजी स्कूल संचालकों में खुशी
निजी स्कूलों को जमीन मामले में राहत, हाइकोर्ट ने लगायी रोक रांची: आज दिनांक 19 अक्टूबर 2025 को मेन रोड...