Thursday, October 10, 2024
Jharkhand News

حسن منشن میں 28 کو مجلس ذکر امام حسین

رانچی: شہر کے مشہور سماجی کارکن نیز ریاستی صدر سماجوادی شکچھک سنگھ سید شارخ حسن رضوی کے مکان حسن منشن میں 28 اپریل کو مجلس ذکر امام حسین کا انعقاد بیاد سید حسن علی مرحوم کیا جائے گا۔ مجلس میں سوز خوانی کے فرائض انجام سید عطا امام رضوی دیں گے۔ نہال حسین سریاوی، عمود عباس، قاسم علی، ہاشم علی، کلام پیش کریں گے۔ اس مجلس کو آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ جھارکھنڈ کے چیئرمین حضرت مولانا الحاج سید تہذیب الحسن رضوی خطاب کریں گے۔ اور سیرت رسول و آل رسول پر روشنی ڈالیں گے۔ نوحہ خوانی امیر گوپال پوری کریں گے۔ سید شارخ حسن رضوی نے بلا تفریق عقائد مسلک و ملت اسلامیہ سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

Leave a Response