حسن منشن میں 28 کو مجلس ذکر امام حسین


رانچی: شہر کے مشہور سماجی کارکن نیز ریاستی صدر سماجوادی شکچھک سنگھ سید شارخ حسن رضوی کے مکان حسن منشن میں 28 اپریل کو مجلس ذکر امام حسین کا انعقاد بیاد سید حسن علی مرحوم کیا جائے گا۔ مجلس میں سوز خوانی کے فرائض انجام سید عطا امام رضوی دیں گے۔ نہال حسین سریاوی، عمود عباس، قاسم علی، ہاشم علی، کلام پیش کریں گے۔ اس مجلس کو آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ جھارکھنڈ کے چیئرمین حضرت مولانا الحاج سید تہذیب الحسن رضوی خطاب کریں گے۔ اور سیرت رسول و آل رسول پر روشنی ڈالیں گے۔ نوحہ خوانی امیر گوپال پوری کریں گے۔ سید شارخ حسن رضوی نے بلا تفریق عقائد مسلک و ملت اسلامیہ سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

You Might Also Like
मरहूम हाजी हुसैन अंसारी साहब के नाम पर हो मुख्यमंत्री अल्पसंख्यक कोचिंग योजना : तनवीर अहमद
रांची, 30 जुलाई।सामाजिक कार्यकर्ता तनवीर अहमद ने झारखंड सरकार द्वारा शुरू की गई मुख्यमंत्री अल्पसंख्यक कोचिंग योजना का स्वागत करते...
دھنوار ریلوے اسٹیشن سے مدینہ ٹریولز کے ذریعے 90 عازمینِ عمرہ روانہ: مولانا الیاس مظاہری
دولت پسند ہے نہ خزانہ پسند ہےفوٹورانچی: یہ کلام جھارکھنڈ،کے معروف نقیب جناب حضرت مولانا مفتی منیرالدین صاحب قاسمی نے...
مدینہ ٹریولس علماء کرام کی قیادت میں عمرہ کی خدمات فراہم کرنے والا ایک معتمد ادارہ ہے مولانا الیاس مظاہری
سرزمین تاراناکھو بسگی میں عظیم الشان زیارتِ حرمین شریفین کانفرنس کا انعقاد بسگی تاراناکھو( گریڈیہ ): گزشتہ شب بسگی تاراناکھو...
حافظ گلشاد کی قیادت میں31 زائرین سفر عمرہ پر روانہ
رانچی: آج28جولائی 2026 کو 31زائرین رانچی ائیرپورٹ سے ثناء حج اینڈ عمرہ سروس سےڈائریکٹر حافظ گلشاد کے ساتھ عمرہ کے...







