All India NewsGiridih NewsJharkhand NewsRanchi Jharkhand News

کم خرچ اور بہتر سہولیات کیساتھ عمرہ کےلیے مدینہ ٹریولس سے رابطہ کریں الیاس مظاہری

Share the post

گزشتہ شب سرزمین کھرکھار اسلام پور ضلع کوڈرما میں اک عظیم الشان جلسہ زیارت حرمین شریفین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا 22 جنوری اور 26 جنوری کو مدینہ ٹریولس کے زیر اہتمام تقریباً اس گاؤں سے 20 لوگ سفر عمرہ میں نکلنے سے قبل اک عظیم الشان اجلاس کا اہتمام کیا گیا جہاں پر ہندوستان کے معززعلماءکرام ودانشوارن قوم وملت نے شرکت کی خصوصی طور پر بین الاقوامی شاعر. جناب اسعد اعظمی صاحب. جناب آفتاب رہبر صاحب قاری جمال صاحب کے علاوہ. خطیب ہند جناب حضرت مولانا مفتی سعدالنجیب صاحب. نے خطاب کیا انکے علاوہ. مولانا عمران عالم مظاہری. قاری شہاب الدین صاحب . مفتی شاکر صاحب. مولانا عبدالوہاب صاحب.

اور خاص طور پر جناب حضرت مولانا محمد الیاس صاحب مظاہری ناظم اعلیٰ جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا و نمائندہ مدینہ ٹریولس سےموجود رہے. مولانا مظاہری نے کہا کہ اس وقت جھارکھنڈ بہار بنگال کاسب معتمد اورمسنتد ٹریولس ہے جوکم خرچ میں عمرہ کراتے ہیں رانچی دھلی ممبئی کلکتہ سے عمرہ کے لئے مدینہ ٹریولس گریڈیہہ جھارکھنڈ سے رابطہ کریں 9470189574
آج 22 جنوری کو 80 لوگوں پر مشتمل رانچی ائرپورٹ سے روانگی ہے دعاء کیجئے اللہ سفر کوآسان فرمائے اور عمرہ کوقبول فرمائے*

Leave a Response