Saturday, July 27, 2024

Balumath News

Sorry, Posts you requested could not be found...

Balumath News

مولانا طاھرحسین صاحب کے انتقال سے علم وتحقیق کا ایک باب بند ہوگیا۔ مولانا عبدالواجد

 بالوماتھ: حضرت مولانا سید طاھر حسین صاحب گیاوی کو لوگ مقرر اور مناظر ہی کے طور پر جانتے تھے مگر کم لوگوں کو معلوم ھے کہ مولانا اعلی درجے کے محقق اور ادیب وشاعر تھے مولانا مرحوم کی مشہور زمانہ نعت  کوئی مجھ سے آکے پوچھے میری زیست کی نشانیتو کہوں گا خیال نبی ھے خیال زندگانیمولانا کی رحلت سے علم و تحقیق کا اک باب بند ہوگیامذکورہ بالا خیالات کا اظہار مولانا عبدالواجد چترویدی نے مصطفیٰ مسجد بالوماتھ میں منعقد تعزیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوۓ کیا مولانا نے مزید...
Balumath News

آنکھ حیران ھے کیا شخص زمانے سے اٹھا

 آنکھ حیران ھے کیا شخص زمانے سے اٹھامولانا عبدالواجد رحمانی چترویدیجنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء لاتیہارامت مسلمہ میں قیادت کا مسئلہ زیر بحث ھے قائدین کی کمی کا رونا ہم ہر روز روتے رہتے ہیں ایسےمیں یہ خبر امت مسلمہ کے وجود کو ہلا دینے والی ھے کہ امت مسلمہ کا متفقہ قائد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنوکے ناظم اعلیٰ سینکڑوں مدارس ومکاتب اور تعلیمی اداروں کے سرپرست ولی کامل یادگار اسلاف مرشدالامت حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی جنھیں رحمہ اللہ...