All India NewsJharkhand News

الفلاح کا دورزو مسابقہ اختتام پذیر

Share the post

سالانہ پروگرام میں طلبہ وطالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا/ علاقہ کے مؤقر احباب نے بھی شرکت کی
صاحب گنج جھارکھنڈ
ایم اے انصاری
ریاست جھارکھنڈ کے بڑا سوناکوڑ کے نہایت مشہور ومعروف تعلیمی ادارہ الفلاح ایجوکیشنل سوسائٹی بڑا سوناکوڑ صاحب گنج جھارکھنڈ
میں گذشتہ دنوں 17/18 کو دوروزہ ختم ہوا
شعبہ بنات کے کلیہ ام‌الخیر میں کل 81 بچیوں نے پروگرام میں حصہ لیا اور اردو عربی انگریزی میں تقاریر پیش کی


ذکر رہے کہ بنات کا پروگرام چھ زمروں پر مشتمل تھا
قرأت/ نعت خوانی/ عربی خطاب/ انگریزی خطاب/ اردو خطاب 1/اردو خطاب 2
قرأت کے‌مسابقہ میں آمنہ فاروق (تامل ناڈو) نے پہلی پوزیشن حاصل کیا تو دوسرا مقام عالمہ عبدالہادی مغربی بنگال کو ملا وہیں تیسرے درجہ میں سمیہ نورعام بڑتلہ رہی
دوسرے زمرہ میں
اول جمیلہ اجمل سوناکوڑ دوم اجمیرۃ رفیق صاحب گنج سوم عالمۃ عبدالہادی مغربی بنگال ٹہری
تیسرے زمرہ میں
شاھنہ عبدالغنی فرسٹ رخسانہ تجمل سیکنڈ اور عالمہ عبدالہادی تھرڈ ہوئی
چوتھے زمرہ میں
رخسار احمد رامپور اول
معصومہ مفتی حقانی بڑا سوناکوڑ دوم
شاھنہ عبدالغنی بڑا سوناکوڑ سوم ہوئیں
پانچویں زمرہ میں
زیبا مختار رامپور اول
نغمہ سعید دیوگھر دوم
زینب ضمیرالدین دیوگھر سوم
آخری اور چھٹے زمرہ میں
پہلی پوزیشن اجمیرہ رفیق صاحب گنج
دوسری پوزیشن نبیلہ اکمل بڑا سوناکوڑ
تیسری پوزیشن پروین عبدالسلام بھاوںرا نے حاصل کیا
وہیں شعبہ بنین میں چار زمرے تھے
پہلے زمرہ میں پہلا مقام شعیب عبدالخبیر پرلیا دوسرا مقام رئیس مطیع الرحمن مودیکولہ
تیسرا مقام جہانگیر شام نورایمان بڑتلہ
دوسرے زمرہ میں
پہلی پوزیشن استخارعالم بلال ہرنپور
دوسری پوزیشن جمیل تاج دیوگھر
تیسری ناصر عین الحق ہرنپور نے حاصل کی وہیں تیسر زمرہ میں فرسٹ ناصر عین الحق ہرنپور سیکنڈ استخار بلال ہرنپور
تھرڈ جاوید دائم ہرنپور ہوئے
چوتھے زمرہ میں جمیل عرفان ہرنپور اول گلخان جعفربرہیٹ دوم شاہد مسلم ہرنپور سوم ہوئے
آخری زمرہ میں پہلی پوزیشن شعیب عبدالخبیر پرلیا دوسری پوزیشن استخار بلال ہرنپور تیسری پوزیشن سلیمان‌ محمود برمسیا برہیٹ نے حاصل کیا
بینین وبنات کے اس تقابلی پروگرام کی مختلف نشستوں میں صدارت ونظامت اور حکم کے فرائض شیخ اجمل سلفی شیخ اسحق شمسی شیخ امتیاز اثری محترمہ افسانہ خاتون محترمہ سملی خاتون ماسٹر فریق الدین شیخ ھارون اصلاحی شیخ شاکر عظمت اصلاحی شیخ عبدالخبیر مفتاحی مولانا خیر الاسلام صاحب فیضی ڈاکٹر نذر الاسلام صاحب حافظ نور عالم نے انجام دیا


غور طلب ہے کہ تقسیم انعامات ضلع کے کانگریس برکت خان مکھیا نمائندہ بڑا سوناکوڑ پنچایت صدر الفلاح عبد الوکیل صاحب ماسٹر رضاء الاسلام سوناکوڑ مسٹر شکیل الزماں جیسی معزز ہستیوں کے ہاتھوں دئے گئے
بنین وبنات کے اس تقابلی پروگرام تمام شرکاء کو شیخ اجمل سلفی نے تشجیعی انعامات دیا
اس پروگرام میں خصوصی نائب صدر الفلاح حاجی ھاشم اختر جناب عبدالرشید جناب گلیشیر صاحب خازن تجمل موجود رہے

Leave a Response