Giridih News

سرزمینِ تیلوڈیہہ گریڈیہہ میں اجلاس عام آج، تیاریاں مکمل

Share the post

 

  آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مولانا ابوطالب رحمانی کی شرکت یقینی

. سرزمین تیلوڈیہہ گریڈیہہ کے اکھاڑا  میدان میں یک روزہ عظیم الشان کانفرنس  بعنوان فتنہ ارتدار اسباب تدارک منعقد ہو نا طے پاہے جس میں ہندوستان کے معززعلماءکرام و دانشوروں قوم وملت تشریف لا رہے ہیں۔

 خصوصی طور پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مبلغ اسلام جناب حضرت مولانا ابوطالب رحمانی صاحب کلکتہ رئیس المبلغین جناب حضرت مولانا عرفان صاحب قاسمی مبلغ دارالعلوم دیوبند استاذ الشعراء جناب دل خیرآبادی فردوس کوثر جامٹاڑا کے علاوہ صوبہ جھارکھنڈ کے معززعلماءکرام شرکت فرمارہے ہیں  تیاریاں مکمل ہوچکی ہے عورتوں کے لیے الگ سے پردے کا مکمل انتظام کیا گیا ہے تقریباً 10000لوگوں کا انتظام کیا گیا ہے احباب سے شرکت کی اپیل ہے اس بات کی جانکاری جناب حضرت مولانا غلام مصطفی صاحب قاسمی امام وخطیب جامع مسجد تیلوڈیہہ نے دی

Leave a Response