سرزمینِ تیلوڈیہہ گریڈیہہ میں اجلاس عام آج، تیاریاں مکمل
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مولانا ابوطالب رحمانی کی شرکت یقینی
. سرزمین تیلوڈیہہ گریڈیہہ کے اکھاڑا میدان میں یک روزہ عظیم الشان کانفرنس بعنوان فتنہ ارتدار اسباب تدارک منعقد ہو نا طے پاہے جس میں ہندوستان کے معززعلماءکرام و دانشوروں قوم وملت تشریف لا رہے ہیں۔
خصوصی طور پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مبلغ اسلام جناب حضرت مولانا ابوطالب رحمانی صاحب کلکتہ رئیس المبلغین جناب حضرت مولانا عرفان صاحب قاسمی مبلغ دارالعلوم دیوبند استاذ الشعراء جناب دل خیرآبادی فردوس کوثر جامٹاڑا کے علاوہ صوبہ جھارکھنڈ کے معززعلماءکرام شرکت فرمارہے ہیں تیاریاں مکمل ہوچکی ہے عورتوں کے لیے الگ سے پردے کا مکمل انتظام کیا گیا ہے تقریباً 10000لوگوں کا انتظام کیا گیا ہے احباب سے شرکت کی اپیل ہے اس بات کی جانکاری جناب حضرت مولانا غلام مصطفی صاحب قاسمی امام وخطیب جامع مسجد تیلوڈیہہ نے دی

You Might Also Like
علم انسان کا کردار اور سوچ کو بہتر بناتا ہے: مفتی نذر توحید
اپنے اخلاق, کردار کو درست کرنے کی ضرورت: مولانا نسیم جامعہ عثمان بن عفان میں جلسہ دستار بندی و افتتاح...
جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا میں اجلاس آج تیاری پوری: مولانا الیاس
ہندوستان کے موقرعلماءکرام و شعرا ء کی آمد یقینی رانچی: جامعہ عثمان بن عفان محلہ مصطفی آباد کھوری مہواضلع گریڈیہہ...
झारखंड अल्पसंख्यक समाजिक संगठन ने किया बड़ा ऐलान
गरीब, यतीम, बेवा, उम्रदराज का रिश्ता नहीं हो रहा है तो हम कराएंगे शादी: खान https://youtu.be/z30FzDbMI5Y?si=d1qE-tIFwmpgJiPv रांची: मेन रोड स्थितअंजुमन...
جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوامیں جلسہ دستار بندی 28 مئی کو
جامعہ عثمان بن عفان محلہ مصطفی آباد کھوری مہواضلع گریڈیہہ جھارکھنڈ میں ایک روزہ عظیم الشان جلسہ دستاربندی و افتتاح...