وہ عالم دین تو نہیں تھے لیکن اخلاق کے اعلی تھے
را نچی: 2 میٔ 2023 مسجد ابو بکر کے صدر جناب محمد رمضان صاحب لاہ فیکٹری روڈ ھند پڑھی کے رہنے والے کا سموار کو اچانک انتقال ہو گیا۔ انا للہ وانا الیہ رجعون۔ آج ۲ مئی بروز منگل بعد نماز عشاء مسجد ابوبکر میں ایک تعزیتی نشست کا انعقاد ہوا ۔ مرحوم کی ابو بکر مسجد کی تعمیر و ترقی کے لئے جو قربانیاں ہیں ان کا ذکر خیر کیا گیا ۔ اور آخیر میں ان کی مغفرت کے لیے اس مسجد کے امام وخطیب حضرت مولانا دانش عبداللہ ندوی صاحب نے دعا کی ۔ اس موقع پر مدینہ مسجد کے امام وخطیب مولانا انصار اللہ قاسمی صاحب، عبد الحلیم صاحب، انصار کرانا دکاندار ، حاجی عارف صاحب گره چشمه، محمد شمیم سابق سیکریٹری مسجد ابو بکر، سونو جمیل اختر صاحب، فیروز صاحب، شہاب صاحب، جاوید قریشی صاحب، عطا محمد صاحب، حافظ تسلیم صاحب، محمود عالم صاحب، ضیاء صاحب، عادل صاحب، محمد اعجاز احمد صاحب، مولانا عمر فاروق صاحب، ان سب علاوہ اکثر مقتدی موجود تھے ، ان کے علاوہ انکے بھائی مشتاق صاحب اور بھتیجے
اور دیگر رشتہ دار موجود تھے۔
ہند پڑی کے سماجی کارکن جمیل اختر سونو نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ محمد رمضان صاحب پورے ہند پڑھی والوں کے لیے وہ بجلی افسر تھے۔ کسی کو بھی کوئی پریشانی ہوتا وہ رمضان صاحب کو پکڑ لیتے تو ان کا کام ہو جاتا۔ وہ ہمارے لیے بجلی افسران کے بڑا بابو، سی ای او، یا جو بھی عہدہ بولیے وہ تھے۔ رمضان صاحب تو عالم دین نہیں تھے، کوئی بہت بڑے پیسے والے نہیں تھے لیکن ان کا اخلاق اتنا بڑا تھا کہ آج ہم لوگ اپنے کو بے بس محسوس کر رہے ہیں۔ ان کے بارے میں میں کیا بتاؤں وہ ہم سب کے لئے کیا تھے۔ کورونا کال میں انکے کیٔے کاموں کو بھلایا نہیں جا سکتا۔
You Might Also Like
द कार कल्चर डॉट को शोरूम का उदघाटन
कार की सभी एसेसरीज होलसेल दाम पर उपलब्ध रांची : द कार कल्चर डॉट को शोरूम का विधिवत उद्घाटन कोनका...
खिजरी के विधायक राजेश कच्छप को समाजसेवी शंभू सिंह ने किया सम्मानित
रांची/नामकुम। एचईसी (धुर्वा) क्षेत्र के जाने-माने सामाजिक कार्यकर्ता शंभू सिंह ने शनिवार को खिजरी के विधायक राजेश कच्छप के लुपुंगटोली...
वैश्य मोर्चा के जिलाध्यक्षों, प्रकोष्ठ संगठनों की सूची जारी, 8 दिसंबर को होगा शपथ ग्रहण
वैश्य मोर्चा समाज के लिए प्रतिबद्ध, पदाधिकारी काम करेंगे-महेश्वर साहु झारखंड प्रदेश वैश्य मोर्चा के केंद्रीय अध्यक्ष महेश्वर साहु ने...
दीदी नीलम आनन्द स्मृति फुटबॉल टूर्नामेंट – 2024 का आगाज 6 जनवरी से
श्री अर्चित आनंद जी को मुख्य संरक्षक चुना गया एवं मुख्य संरक्षक श्री अर्चित आनंद ने जानकारी दी की शिव...