پھونکو سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا، یونی فارم سول کوڈ کے فائدے، نقصانات اور قانونی پہلو
حواری مسجد کربلا چوک رانچی کے خطیب مدرسہ حسینیہ کڈرو رانچی کے مایہ ناز مفتی و مدرس، قاضی شہر رانچی جھارکھنڈ سرکار حضرت مولانا مفتی محمد قمر عالم قاسمی نے آج اپنے جمعہ کے پرمغز خطاب میں یونیفارم سول کوڈ کے سلسلے میں تفصیلی اور سیر حاصل گفتگو کی انہوں...