رانچی: جھارکھنڈ راجیہ حج سمیتی کے رکن آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ جھارکھنڈ کے چیرمین مولانا سید تہذیب الحسن رضوی امام جمعہ وجماعت مسجد جعفریہ رانچی نے اپنے پریس بیان میں مکہ مکرمہ سے جاری کر دردمند انہ اپیل کی ہے ۔ حالیہ دنوں کے اسراںیل کی بر بریت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ وہ بے گناہ مظلوم نھتھے مسلمانوں پر بم برسا رہاہے۔ یزیدی سیرت کا مظاہرہ کرتے ہوے ظالم حکمران نے حماس وفلسطین کے پانی، غزا، روشنی تک پر پابندی عاید کردی ہے۔ اسکے باوجود بھی اقوام متحدہ کی خاموشی اس بات کی طرف اشارہ کررہی ہے کہ یہ جنگ مسلم دشمنی کی وجہ کر ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ تمام مسلم ممالک ایک متحدہ محاز بناکر اسلام کی سالمیت کی خاطر اسراںیل کے مد مقابل کھڑے ہوجاںیں۔ انشاءاللہ اسراںیل کا نام ونشاں دنیاں کے نقشہ سے مٹ جاے گا۔ ہندوستانی مسلمانو کا فریضہ ہے کہ اسراںیل کے بربریت کے خلاف اور فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں صداے احتجاج بلند کریں اور حکومت ہند کو میمورنڈم پیش کر اسراںیل پر دباؤ بناویں کہ وہ فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہو۔ ہمیں یقین ہے کہ حکومت ہند مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ ہندوستانی علماء کی خاموشی افسوس کا مقام ہے۔ معلوم ہو کہ مولانا سید تہذیب الحسن رضوی ان دنوں مکہ مکرمہ میں عمرہ کرنے گیے ہوئے ہیں۔
You Might Also Like
तहरीक मकातीबे फ़िक्र 3और 10 नवंबर को तालीमी इनामी मुकाबला आयोजित करेगी
मुकाबले में 55 मकतब के बच्चे होंगे शामिल ओरमांझी(मोहसीनआलम):तहरीक मकातीबे फ़िक्र रांची झारखण्ड के द्वारा मुस्लिम छात्र-छात्राओं के अंदर शिक्षा...
संयुक्त शिक्षक मोर्चा ने आपात बैठक बुलाकर अपनी लंबित मांग पूरी करने के लिए सरकार से लगाई गुहार
छत्तीसगढ़, उत्तराखंड, मध्यप्रदेश के तर्ज पर झारखंड में भी शिक्षकों सहित राज्यकर्मियों की सेवानिवृति उम्र 62 वर्ष करने की मांग...
नशा मुक्त जागरूकता अभियान धनबाद जिला में चलाने की तैयारी शुरु
रांची। झारखण्ड प्रदेश जमीयतुल कुरैश द्वारा नशामुक्त जागरूकता अभियान को धनबाद में चलाने का निर्णय लिया गया है।इस संबंध में...
جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے بہار سیلاب زدگان کے لئے راحت رسانی کاکام جاری
صوبہ ٔ جھارکھنڈ کی جمعیۃ کے ضلعی ذمہ داران ضرورتمندوں کے لئے مؤثر اقدامات کریں : اصغر مصباحی رانچی : جمعیۃ علما جھارکھنڈ کے جنرل...