ہزاریباغ 19اگست:جمعیۃ علماء جھارکھنڈ نے مفتی شمس الدین قاسمی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اورپسماندگان سے اظہارتعزیت کیاہے۔مفتی شمس الدین قاسمی ایک بافیض عالم تھے،فرقِ باطلہ پر ان کی گہری نظر تھی،دارالعلوم سے فراغت کے بعد اپنے علاقہ کو اپنی علمی،اصلاحی، دعوتی خدمات کا مرکز بنایا۔اصلاحِ عقیدہ کے عنوان سے ان کی خدمات قابل ِ قدر ہیں۔مفتی صاحب ایک صاحبِ قلم عالم تھے،وہ مناظرہ بھی تھے،اپنے علم وتحقیق کی وجہ سے سنتھال پرگنہ میں علماء کے درمیان ان کی منفردپہچان تھی۔ان...
مولانا طاھرخطابت ومناظرہ کی یکتاۓ روزگار شخصیت کا نام ہزاری باغ: مدرسہ محمدیہ سلگا ڈپو سلطانہ ہزاری باغ میں حضرت مولانا سید طاہر حسین گیاوی رحمہ اللہ علیہ کی یادمیں تعزیتی نششت کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت حضرت مولانا عبدالواجد رحمانی چترویدی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء لاتیہار نے کی نششت کا آغاز مدرسہ محمدیہ سلطانہ کے استاذ حفظ و قرأت حافظ توصیف صاحب کی تلاوت قرآن سے ہوا بعد تلاوت لوہردگا سے تشریف لاۓ شاعر قاری نثار دانش نے اپنے پرسوز آواز میں منظوم کلام پیش فرمایا جس سے سامعین...
ہزاریباغ 10جولائی:نامورعالم دین، مشہورمناظراسلام،محقق ومصنف مولاناسید طاہرحسین گیاوی کے انتقال پُرملال پر جمعیۃ علماء جھارکھنڈ نے اپنے گہرے دکھ اور دردکا اظہارکرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کیاہے۔مفتی محمدشہاب الدین قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء جھارکھنڈ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ مولاناطاہرحسین گیاوی علم وتحقیق،تصنیف وتالیف اور تقریروخطابت میں غیرمعمولی صلاحیت کے مالک اوردارالعلوم دیوبندکے ایک شہرۂ آفاق اور مایۂ ناز فاضل تھے، ردبدعت اور تحفظ سنت کے میدان میں اپنی خدمات سے برصغیرمیں نصف صدی تک اپنالوہامنواتے رہے۔مولانا گیاوی ؒدارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد ملک...
ہزاریباغ 26جون:مفتی محمدشہاب الدین قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء جھارکھنڈ نے اپنے بیان میں کہاکہ ہمارا ملک کا دستور ہر شہری کو یہ اختیاردیتاہے کہ وہ اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے آزاد ہے اورہم صدیوں سے اس ملک میں اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارتے چلے آرہے ہیں اور مذہب میں تبدیلی کا اختیار نہ کسی فرد کو ہے اور نہ کسی حکومت کو۔ اس لیے اس سلسلہ کی کوئی بھی مذموم کوشش ہم مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول ہے،ہم اسے مداخلت فی الدین اورملک کے اندر...
اکتوبر/نومبر میں ادارہ شرعیہ تحریک بیداری کانفرنس کاانعقادہوگاہزاریباغ میں تیاری کے لئےکورکمیٹی کی ہوئ تشکیلہزاریباغ(24/جون2023) حسب پروگرام جامع مسجدہزاریباغ کی بالائی منزل پر ادارہ شرعیہ تحریک بیداری واصلاح معاشرہ کانفرنس کے انعقادکے تعلق سے نشست ہوئ جس کی صدارت ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے ناظم اعلی مولاناقطب الدین رضوی نے کی۔اورنظامت مولانا سیدکامران حسیب اورمولاناعبدالواحدنے کیا۔نشست میں شہرواطراف کے جملہ علمائے اہلسنت وائمہ مساجداور ذمہ داران عوام الناس ،اداروں کے ذمہ داران ،جامع مسجدہزاریباغ،دارالقضاہزاریباغ ،جماعت رضائے مصطفی،ازہری اکیڈمی،نوری کمیٹی،تنظیم علمائے اہلسنت اور دیگرانجمنوں کے ذمہ داران کافی تعدادمیں شریک ہوئے۔نشست کاآغاز قرآن مقدس...
ھزاریباغ 20جون:نامورعالم دین حضرت مولانا محمد اسلام قاسمی کے انتقال پُرملال پر جمعیۃ علماء جھارکھنڈ نے اپنے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کیاہے ، مولانا مرحوم دارالعلوم وقف دیوبند کے مایۂ ناز استاذحدیث وتفسیر اور وعربی کے ادیب تھے،متعدد کتابیں ان کے نوک قلم سے نکل کر منظرعام پر آئیں اور اہل علم سے دادتحسین حاصل کیں۔مولانا ایک سادہ اور متواضع انسان تھے ،جھارکھنڈ کے ایک پسماندہ ضلع جامتاڑا میں پیدا ہوئے اوراپنی بے پناہ علمی جدوجہد اورفضل خداکی بدولت ازہرہند دارالعلوم دیوبند اور وقف...
ھزاریباغ 20جون:جمعیۃ علماء جھارکھنڈ نے ملک کے معروف عالم دین حضرت مولانا مولانا مستقیم احسن اعظمی کے سانحۂ ارتحال پر اپنے گہرے دکھ اوررنج کا اظہارکرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہارت تعزیت کیاہے۔مفتی محمدشہاب الدین قاسمی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ مولانا مرحوم کو اپنی سرگرم ملی اور قومی خدمات کی وجہ سےمہاراشٹرمیں نمایاں مقام حاصل تھا، وہ پچھلے کئی ٹرم سے جمعیۃ علماء مہاراشٹرکے منصب صدارت پر فائز رہ کر جمعیۃ علماء کو استحکام کی طرف لے کر بڑھتے رہے،مولانا مرحوم دارالعلوم دیوبند کے مایۂ نازفاضل...
15اپریل: ہزاریباغ جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری مفتی محمدشہاب الدین قاسمی نے حضرت مولانا سید محمدرابع حسنی ندوی رحمہ اللہ صدر آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ وناظم ندوۃ العلماء لکھنؤ کی وفات پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عالم اسلام کے لیے ان کی ذات ایک مرجع کی حیثیت تھی جنھیں ہر حلقہ میں وقعت واحترام کی نظر دیکھاجاتاتھا،عربی اور اردوکے بلندپایہ ادیب اور تیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے، مولانا عبدالقادر رائے پور ی، شیخ الحدیث مولانازکریاکاندھلوی، شیخ الاسلام حضرت مولاناحسین احمدمدنی اور...