All India NewsBihar NewsJharkhand NewsPatna News

الحمدللہ، رحمانی 30 کے لیے ایک اور اہم کامیابی! 22 طلبہ نے ہندوستانی ریاضی اولمپیاڈ میں کامیابی حاصل کی

Share the post

الحمدللہ، رحمانی 30 کے لیے ایک اور اہم کامیابی! 22 طلبہ نے ہندوستانی ریاضی اولمپیاڈ کے ابتدائی مرحلے 2024 میں RMO کے لئے کامیابی حاصل کی ہے جس میں 8 طلبہ 11ویں جماعت سے اور 14 طلبہ 12ویں جماعت سے ہیں۔ یہ کامیابی رحمانی 30 حیدرآباد، جہان آباد، کرناٹک، مہاراشٹر اور پٹنہ کے مراکز میں ہماری محنت اور معیاری تعلیم کی عکاسی کرتی ہے۔ خاص طور پر، جنوبی بہار سے منتخب ہونے والے طلبہ میں سے 26 فیصد 12ویں جماعت سے اور 6.5 فیصد11ویں جماعت سے ہیں جن کا تعلق رحمانی 30 سے ہے۔

حضرت امیرِ شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب مدظلہ العالی نے اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور طلبہ اور اساتذہ کو مبارکباد دی۔ انہوں نے حضرت مولانا منت اللہ رحمانی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت مولانا محمد ولی رحمانی رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات اور مشن کو اس کامیابی کی بنیاد قرار دیا۔

داخلے شروع ہو چکے ہیں 27-2025 کے لیے!
ابھی درخواست دیں اور8،9 اور 11 جماعت میں داخلے کے ساتھ رحمانی30 کے اس کامیاب سفر کا حصہ بنیں۔

  • لنک*: https://tinyurl.com/r30form25-27

Assalamualaikum,

Alhamdulillah, Rahmani30 announces another milestone! 22 students have qualified for the Indian Olympiad Qualifier in Mathematics (IOQM) 2024: 8 from Grade 11 and 14 from Grade 12. This reflects our dedication to excellence across centers in Hyderabad, Jehanabad, Karnataka, Maharashtra, and Patna. Notably, 26% of Grade 12 and 6.5% of Grade 11 RMO qualifiers from South Bihar are from Rahmani30.

Hazrat Ameer-e-Shariat Maulana Ahmad Wali Faisal Rahmani Sb thanked Allah (SWT) and congratulated students and faculty, emphasizing the legacy of Hazrat Maulana Minatullah Rahmani sb. RA and Hazrat Maulana Mohammad Wali Rahmani sb. RA.
Admissions Open for 2025-27!

Join Rahmani30 and become a part of this legacy of excellence for students currently in class 7th, 8th & 10th to admission in R30 in class 8th, 9th & 11th.

Apply now: https://tinyurl.com/r30form25-27
Current Results: http://tinyurl.com/R30-CurrentResult
Web: www.rahmanimission.org
Facebook: https://www.facebook.com/profile.php?id=100054544236444
Email Notification: https://groups.google.com/a/rahmanimission.org/g/r30-info
WhatsApp Channel: http://tinyurl.com/R30-Channel-WhatsApp
Msg ID: BL2803

Leave a Response