کولکاتہ سے تشریف فرما شعرائے کرام کے اعزاز میں شعری نشست کا انعقاد 26 نومبر کو ۔

کولکاتہ سے تشریف فرما شعرائے کرام کے اعزاز میں شعری نشست کا انعقاد 26 نومبر کو ۔

رانچی ۔ پی ۔ ار ۔
انجمن بقائے ادب رانچی رجسٹرڈ ، کرییٹو مشن جھارکھنڈ رجسٹرڈ و جمیعت العراقین رانچی کے مشترکہ زیر اہتمام کلام شاعر کے تحت 26 نومبر دوپہر دو بجے سے کولکاتہ سے تشریف فرما دو شعرائے کرام استاد الشعرا محترم جناب حلیم صابر صاحب و محترم جناب رئیس اعظم حیدری صاحب کے اعزاز میں ایک شعری نشست کا انعقاد کربلا چوک رانچی واقع گلشن ہال میں کیا جائے گا ۔ اس شعری نشست میں جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی کے مشاہیر شعرائے کرام بھی اپنے کلام پیش کریں گے ۔ اپ تمام شعر و ادب نواز حضرات اور محبان اردو سے انجمن بقائے ادب رانچی رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری جناب نصیر افسر صاحب نے باوقار شرکت کی اپیل کی ہے ۔

You Might Also Like
इरबा में सड़क किनारे मानव श्रृंखला बनाकर वक्फ संशोधन अधिनियम को रद्द करने की किया गया मांग
मुसलमानों की धार्मिक,शैक्षणिक और सामाजिक संस्थाओं के अस्तित्व पर सीधा हमला है:इम्तियाज़ ओहदार ओरमांझी(मोहसीन):वक्फ संशोधन अधिनियम 2025 के खिलाफ देशव्यापी...
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری نے ریاست جھارکھنڈ کے لیئے کنوینر منتخب کیا
رانچی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکرٹری نے ریاست جھارکھنڈ کے لیئے کنوینر منتخب کیا۔ اس لیے...
وعدہ خلافی ہمارے سماج میں گھر کر چکی ہیے ۔ ہمارے روز مرّہ کے چھوٹے چھوٹے معاملات سے لیکر بڑے فیصلے اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔
کفیل احمدسافٹویئر کنسلٹنٹ بنگلورkafeel۔bit@gmail۔com9008399660"عہد شکنی "وعدہ خلافی ہمارے سماج میں گھر کر چکی ہیے۔ افسوس یہ ہیے کہ لوگوں میں...
مرکزی انجمن سوسائٹی اربا کے ذریعہ اربا میں وقف ایکٹ کے خلاف انسانی زنجیر بناکر مخالفت کیا
رانچی: مرکزی انجمن سوسائٹی اربا کے ذریعہ آج بتاریخ 18 اپریل 2025 کو بعد نماز جمعہ وقف ترمیمی ایکٹ کے...