HomeJharkhand Newsعلمی دنیا حضرت مولانا اسلام صاحب قاسمی رح کی رحلت سے سوگوار: مولانا نسیم انور ندوی
علمی دنیا حضرت مولانا اسلام صاحب قاسمی رح کی رحلت سے سوگوار: مولانا نسیم انور ندوی
جھارکھنڈ کے ارباب مدارس علماء وعام مسلمان غم زدہ ہیں: مولانا الیاس مظاہری
صوبہ جھارکھنڈ کے عظیم المرتبت شخصیت محبوب العلماء فاطمہ ایجوکیشنل اینڈ ہیلتھ ٹرسٹ اٹکی رانچی کے چیرمین جناب حضرت مولانا نسیم انور صاحب ندوی ڈائریکٹر فاطمہ گرلس اینڈ بوائز اکیڈمی اٹکی ساتھ میں انکے رفیق سفر ضلع گریڈیہہ کے فعال و متحرک شخصیت فا ضل نوجوان جناب حضرت مولانا الیاس صاحب مظاہری ناظم اعلیٰ جامعہ عثمان بن عفان و ڈائریکٹر جے یو اے پبلک اسکول کھوری مہوا ونائب صدر جمعیت علماء گریڈیہہ کے علاوہ جناب ڈاکٹر حسن قاسمی ہردوئ و جناب نوشاد عالم چیرمین ہردوئ جناب حضرت مولانا غلام ربانی صاحب دہلی حضرت مولانا نسیم انور صاحب ندوی کی قیادت میں مولانا محمد اسلام صاحب قاسمی رحمتہ اللہ علیہ کی رحلت پر انکے وطن دیوبند پہونچ کر انکے صاحبزادہ جناب مولانا بدرالاسلام صاحب قاسمی کیساتھ تعزیت مسنونہ پیش کر تے ہوئے کہا کی مولانا اپنی مدت زندگی پوری کرکے َ اپنی محبتوں سے دور چھوڑ کر مالک حقیقی سے جا ملے زندگی موت کی آنکھ مچولی سے کوئی نہیں بچ سکتا لیکن علمی آسمان سے ایسے نیرتاباں کا چلا جانا جس سے امت راہ طے کرتی تھی ایشاء کے آبرو درسگاہ دارالعلوم وقف دیوبند کے مسند درس پر تدریسی خدمات اور طلبہ کے حلقہ میں اور اساتذہ وذمہ داروں میں اورانکی مقبولیت لوگوں میں انکا ذکر خیر ہے اور درو دیوار بھی رطب السان ہے اللہ رب العزت حضرت کی خدمات کو شرف قبولیت بخشے انکی درجات کو بلند فرمائے

You Might Also Like
ایرانی سربراہ آیۃ اللہ سیدخامنہ ائ کو شھید کرنا دنیاے انسانیت کے لیئے بڑالمحہ فکریہ۔ ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ
نیتن یاہواور ٹرمپ دنیاکابڑاآتنکوادی۔ مولانامحمدقطب الدین رضو۔ رانچی:- ادارہ شرعیہ جھارکھنڈکے ناظم اعلی مولانامحمدقطب الدین رضوی نے امریکہ واسرائیل کے...
انجمن اسلامیہ رانچی کے سابق صدر ابرار احمد صاحب کی ہمہ گیر شخصیت و خدمات (مولانا ڈاکٹر عبیداللہ قاسمی 7004951343)
اسلام میں اعلیٰ انسان کی جو صفات بتائی گئی ہیں ان میں سے ایک اہم صفت یہ ہے کہ وہ...
حاجی شاہ عمیر کے رہائش میں10 روزہ تراویح مکمل
عادل رشیدرانچی:راجدھانی رانچی کےکلال ٹولی واقع حاجی شاہ عمیر کے رہائش شاہ ریسیڈنسی میں رمضان المبارک کےپہلاعشرہ میں ہی تراویح...
چترا بلدیاتی انتخابات میں عطاء الرحمن عرف بابو کا چیئرمین منتخب ہونا پورے شہر کے لیے خوشی، امید اور فخر کا باعث
مبارکبادی پیغاماز طرف ڈاکٹر محمد صبغت اللہ رانچی،چترا، جھارکھنڈ کے بلدیاتی انتخابات میں جناب عطاء الرحمن عرف بابو صاحب کا...








