صحافی محمد وسیم اکرم کے والد حافظ عبدالستار سپرد خاک
صحافی محمد وسیم اکرم کے والد حافظ عبدالستار کی طبیعت اچانک بگڑنے کی وجہ سے رانچی کے لیک ویو ہسپتال ، بریاتو میں انتقال فرما گئے اور انہیں کل ان کے آبائی گاؤں شبلہ ضلع لاتے ہار میں سپرد خاک کیا گیا۔انہوں نے اعظم گڑھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی تھی اور تعلیم سے فراغت کے بعد اپنے گاؤں ہی میں درس و تدریس کا فریضہ انجام دیا تھا۔
بعد میں وہ کاشتکاری سے بھی منسلک ہو گئے۔علاقے کے با رسوخ لوگوں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔ان کے جنازے میں مختلف علاقوں کے لوگ کافی تعداد میں موجود تھے۔تعزیت کرنے والوں میں محمد اقبال،ڈاکٹر محمد مرشد،محمد غالب نشتر،دانش ایاز،راشدجمال،محمد کلام،محمدعلی،محمد خالد،ذو الفقار علی،محمد سرفراز،محمد شہنشاہ،محمد پرویز،اعجاز الحق،عپدالقیوم،امیر حمزہ،محمد یحییٰ،غلام ربانی،محمد اقبال خان،عبد الغفار وغیرہ کے نام خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔
You Might Also Like
खिजरी में जीत का ताज राजेश कच्छप या राम कुमार पहान के सर पर सजेगा,फैसला कल
भाजपा और कांग्रेस के बीच कांटे की टक्कर, ओरमांझी-खिजरी में भाजपा और कांग्रेस के बीच कांटे टक्कर हैं। खिजरी विधानसभा...
مدینہ ٹریولس کے زیر اہتمام عمرہ تربیتی کیمپ کا انعقاد
رانچی/ جمشید پور: مدینہ ٹریولس کے زیر اہتمام کل دار القرآن، جواہر نگر ، روڈ نمبر ۱۳ اے میں ایک...
बस्तर – द नक्सल स्टोरी: वीरता और राष्ट्रीय गौरव की अनकही दास्तां, देखिए एंड पिक्चर्स पर
देखिए यह दमदार कहानी शनिवार, 23 नवंबर को रात 9:30 बजे, सिर्फ एंड पिक्चर्स पर! मुंबई, नवंबर 2024: तैयार हो...
वैश्य मोर्चा की संचालन समिति की बैठक में हुआ निर्णय, 30 नवंबर को होगी केंद्रीय समिति की घोषणा
एक्जिट पोल लोकतंत्र का परिहास है-वैश्य मोर्चा पूर्व निर्धारित कार्यक्रम के तहत रांची के सुकुरहुट्टू स्थित हीरानाथ साहु के आवासीय...