صحافی محمد وسیم اکرم کے والد حافظ عبدالستار سپرد خاک


صحافی محمد وسیم اکرم کے والد حافظ عبدالستار کی طبیعت اچانک بگڑنے کی وجہ سے رانچی کے لیک ویو ہسپتال ، بریاتو میں انتقال فرما گئے اور انہیں کل ان کے آبائی گاؤں شبلہ ضلع لاتے ہار میں سپرد خاک کیا گیا۔انہوں نے اعظم گڑھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی تھی اور تعلیم سے فراغت کے بعد اپنے گاؤں ہی میں درس و تدریس کا فریضہ انجام دیا تھا۔

بعد میں وہ کاشتکاری سے بھی منسلک ہو گئے۔علاقے کے با رسوخ لوگوں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔ان کے جنازے میں مختلف علاقوں کے لوگ کافی تعداد میں موجود تھے۔تعزیت کرنے والوں میں محمد اقبال،ڈاکٹر محمد مرشد،محمد غالب نشتر،دانش ایاز،راشدجمال،محمد کلام،محمدعلی،محمد خالد،ذو الفقار علی،محمد سرفراز،محمد شہنشاہ،محمد پرویز،اعجاز الحق،عپدالقیوم،امیر حمزہ،محمد یحییٰ،غلام ربانی،محمد اقبال خان،عبد الغفار وغیرہ کے نام خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔

You Might Also Like
गूगल ने भारत में एआई हब की रखी नींव, एयरटेल और अडानी कॉन नेक्स देंगे सहयोग
राँची- गूगल ने आज आंध्र प्रदेश के विशाखापत्तनम (वाइजैग) में अपने ऐतिहासिक एआई हब की आधारशिला रखी। यह भारत में...
ईरान कल्चरल हाउस में सैयद शाहरुख हसन रिजवी ने जताई एकजुटता, ईरान में रह रहे भारतीयों की सुरक्षा पर दिया जोर
भारत के लिए क्रूड ऑयल आपूर्ति जारी रखने की अपील, दुख की घड़ी में ईरान के साथ खड़े होने का...
جھارکھنڈ انجمن جعفریہ کے وفد کی ایران کلچرل ہاؤس دہلی میں آیت اللہ ڈاکٹر مجید حکیم الٰہی سے خصوصی ملاقات، رہبرِ انقلاب کی شہادت پر تعزیت پیش
نئی دہلی / رانچی: جھارکھنڈ انجمن جعفریہ کے ایک اہم وفد نے حضرت مولانا سید تہذیب الحسن رضوی کی قیادت...
جھارکھنڈ کے ایک نامور محقق اور تنقید نگار اردو دنیا سے رخصت ہو گئے ، ( مختار احمد صدر انجمن )
دنیا میں انسان آیا ہے تو یقینی طور پر اسے ایک دن اپنی زندگی کے ایام پوری کر کے اس...







