ایم اے ظفر مرحوم کی یاد میں تعزیتی نشست ایک کو
روزنامہ پیاری اردو کے زیر اہتمام
جھارکھنڈ اور بہار دونوں ریاستوں سے شائع ہونے والے اردو
روزنامہ فاروقی تنظیم کے مشہور اور مقبول صحافی ایم اے ظفر مرحوم کی یاد میں روزنامہ پیاری اردو کے زیر اہتمام ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
روزنامہ پیاری اردو کے مدیر اعلی اور سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر اظہار احمد نے بتایا کہ یہ تعزیتی جلسہ 1/ مئی 2023 ء کو ڈاک بنگلہ چوراہا ہے پر واقع اخبار کے دفتر گرانڈ اپارٹمنٹ میں شام 6 بجے منعقد کیا جائے گا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایم اے ظفر مرحوم کی طویل مدتی صحافی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ وہ ایک کامیاب صحافی ہونے کے ساتھ نہایت شریف النفس اور محبت کرنے والے انسان تھے ۔ایسی قابل قدر شخصیت کو یاد کرنا ہمارا لسانی اور اخلاقی فریضہ ہے ۔
انھوں۔ نے اردو کے سبھی صحافیوں، اردو دوستوں اور ایم اے ظفر مرحوم کے قدردانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پروگرام میں ضرور شرکت فرمائیں ، ہم آپ کے بے حد ممنون ہوں گے ۔

You Might Also Like
جھارکھنڈ کی نئی ووٹر لسٹ میں اپنا نام ترجیحی بنیادوں پر درج کرائیں
علاقہ میں امارت شرعیہ کی تحریک سرگرم عملاس وقت ریاست جھارکھنڈ میں نئی ووٹر لسٹ کی فہرست سازی کا کام...
अब्दुल कय्यूम अंसारी की जयंती मनाई गई, हाजी मंजूर अहमद अंसारी ने कहा गरीबों के मसीहा थे अब्दुल कय्यूम अंसारी
हाजी मंजूर अहमद अंसारी ने कहा गरीबों के मसीहा थे अब्दुल कय्यूम अंसारी रांची। समाज सुधारक, स्वतंत्रता सेनानी एवं पिछड़े...
स्कोडा ऑटो ने नई कोडियाक आरएस एसयूवी लॉन्च करने का किया ऐलान
रांची, स्कोडा ऑटो इंडिया अपनी हाई-परफॉर्मेंस आरएस रेंज को नई कोडियाक आरएस के साथ और मजबूत करने जा रही है।...
तो क्या नीतीश कुमार होंगे देश के अगले राष्ट्रपति?, डॉ. अतुल मलिकराम (राजनीतिक रणनीतिकार)
भारतीय राजनीति का इतिहास गवाह है कि यहाँ सत्ता के शीर्ष पर होने वाली नियुक्तियाँ केवल योग्यता का पैमाना नहीं...








