رانچی:آج متولی وقف واصلہ بیگم حسین آباد جپلہ پلا موں کو کولیکر ایک اہم میٹنگ بلائی گئی۔ جس میں حسین آباد کے تمام عوام نے شرکت کی۔ جس میں متولی سید حسنین زیدی نے اس میٹنگ میں اپنا استعفیٰ نامہ پیش کیا ۔انکا استعفیٰ نامہ منظور کیا گیا۔لوگوں نے کہاکہ حسنین صاحب کے ٹرم میں کوئی بھی کام آگے نہیں بڑھ پایا ہے۔اس لئے ان کا استعفیٰ ضروری تھا۔اسکے بعد اگلے متولی کا نام پیش کیا گیا، جس میں ببلو بھائی نےتقی رضوی کا نام پیش کیا۔اس نام پر میٹنگ میں آئے لو گوں نے پرزور استقبال کیا اور انکی نام کی تائید کی۔دوسرا نام امین مرزاکا پیش کیا گیا۔ عوام کی منظوری کے بعد انکو نائب متولی منتخب کیا گیا۔اس میٹنگ میں سید تقی حسین رضوی،سید حسنین زیدی،اسلامک اسکالرحضرت مولانا سید موسوی رضا،ارسد عالم،عباس فیروز حسین پیارے حسین غضنفر حسین علی،مرتضی حسین،ریحان مرزا،مرزا جاوید،سید فضل حسین ،نہال مرزا ،سید امیر حسین،ایس محمد،مصطفی حسین،سید محمد عباس،اکبر علی،جون علی،شاداب حسین،فرحان مرزا،مرزا مختار عالم،شبیر علی،ارسد عالم،سکندر مرزا، سید علی حسن،سید سرور حسین،سید عمار علی،نہال ،سید امتیاز حسین،افضل،سید محسن حسین،سید ہاشم حسین،سید سیرت حسین،سید راجا حسین،سید وفاحیدر، سمیت سینکڑوں لوگوں نے نئے متولی تقی حسین کے منتخب ہونے پر امید ظاہر کی ہے کہ اگے کے کام بہتر طریقے سے ہوں گے، جو قوم کی فلاں بہبودی کے لیے کیے جائیں گے۔ نئے متولی کا گرم جوشی سے لوگوں نے استقبال کیا۔ یہ جانکاری راجہ حسین نے دی۔
You Might Also Like
केंद्र सरकार वक़्फ़ अमेंडमेंट बिल 2024 को वापस ले
केंद्र सरकार शरीयत और देश के संविधान पर हमला कर रही रांची : ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड के...
جتنی زیادہ وقف کانفرنسیں ہوں گی اتنا بہتر: انوار انصاری
رانچی: جھارکھنڈ کا سیاسی ماحول میں چناوی رنگ چڑھ گیا ہے۔ اسمبلی انتخابات کے لیے میدان تیار کیے جا رہے...
वक्फ कांफ्रेंस जितना ज्यादा से ज्यादा हो उतना अच्छा: अनवार अंसारी
रांची: झारखंड की राजनीतिक फिजा में चुनावी रंग चड रहा है। विधानसभा चुनाव के लिए मैदान सज रहे है। पार्टियों...
सीएम साहब शिक्षकों, अभ्यर्थियों एवं विद्यार्थियों के समस्याओं का समाधान करें
राँची, 06 सितंबर, 2024, झारखंड राज्य उर्दू शिक्षक संघ के केंद्रीय महासचिव अमीन अहमद ने मुख्यमंत्री हेमंत सोरेन से आग्रह...