HomeGiridih Newsمیٹر ک میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو اعزازی انعمات عثمانیہ تمغۂ اعزاز سے نوازا گیا
میٹر ک میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو اعزازی انعمات عثمانیہ تمغۂ اعزاز سے نوازا گیا
عثمانیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کھوری مہوا کے زیر اہتمام میٹر ک میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو اعزازی انعات یعنی عثمانیہ تمغۂ اعزاز سے نوازا گیا
اس موقع مہمان خصوصی کے طور پر تشریف فرما شاہین گروپ بیدر کے زونل ایڈ منسٹر جنا مفتی مرغوب الرحمن صاحب قاسمی نے بچوں کو مخاطف کرتے ہوے کہا کی اچھی فکر اور سوچ کیساتھ آگے بڑھنا ہے میٹر ک کہ بعد اب کرنا کیا ہے اسکی کونسل گا ہونی چاہئے ہم صرف پڑھتےچلے جاتے ہیں لیکن ہمارا کوئی مشن نہیں ہوتا ہے۔
وہیں مولانا نسیم انور صاحب ندوی چیرمین فاطمہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ اٹکی رانچی نے کہا کی ہم کچھ بھی بنیں لیکن پہلے انسان بنیں آپ حضرآت کی ہرممکن تعاون کے لئے میں ہمیشہ تیار ہوں اسی طرح ڈی ایس پی ساجد ظفر نے کہا کی ہمیں اللہ سب سے پہلے پڑھنے کا حکم دیا ہے جو پڑھا لکھا انسان ہے اس کے پاس آنکھ ہے اورجو پڑھا نہیں ہے اندھا کے مانند ہے ۔
مولانا نوشاد عالم ندوی مولانا اشفاق صاحب قاسمی امام وخطیب مکی مسجد کھوری مہوا سابق مکھیا قمرالہدی انصاری نسیم راہی شرف الدین صاحب نرنجن سنگھ زین العابدین انصاری چھوٹی کھرگڈیہیا مولانا عزیز مولانا منظور مظاہری مدرسہ تعلیم القرآن بسگی مولانا ذاکر حسین گھوڑتھمبہ کے علاوہ کافی تعداد میں لوگ موجود

You Might Also Like
جے یو اے پبلک اسکول کھوری مہوا میں جھارکھنڈ سرکار کے منتری حفظ الحسن کا شاندار استقبال کیا گیا
فضول خرچی سے اجتناب کریں اپنے بچوں کواعلی تعلیم دیں حفیظ الحسن جے یو اے پبلک اسکول کھوری مہوا میں...
खोरीमहुआ मस्ज़िद में काली पट्टी बांधकर सारे मुसलमानों ने नमाज अदा कर वक्फ बिल का विरोध किया
गिरीडीह जिले के खोरीमहुआ में शुक्रवार को अलबतदा जुम्मे में मौके पर नमाजियों ने मक्की मस्जिद में काली पट्टी बांधकर...
امیر شریعت جھارکھنڈ کے ہاتھوں عثمانیہ کلینڈر 2025 کا اجراء کیا گیا
ال جھارکھنڈ تعلیمی بیداری کانفرنس کے موقع پہ عثمانیہ کیلنڈر 2025 کا اجراء عمل میں ایا اس موقع پہ جھارکھنڈ...
دھنوار میں جے ایم ایم کی جیت ہوئی تو تعلیم کا مرکز بنائیں گے: نظام الدین انصاری
عثمانیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کھوری مہوا میں تعلیم بیداری کانفرنس کا انعقاد رانچی /کھوری مہوا: دھنوار بلاک حلقہ کے کھوری مہوا...