HomeGiridih Newsمیٹر ک میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو اعزازی انعمات عثمانیہ تمغۂ اعزاز سے نوازا گیا
میٹر ک میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو اعزازی انعمات عثمانیہ تمغۂ اعزاز سے نوازا گیا
عثمانیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کھوری مہوا کے زیر اہتمام میٹر ک میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو اعزازی انعات یعنی عثمانیہ تمغۂ اعزاز سے نوازا گیا
اس موقع مہمان خصوصی کے طور پر تشریف فرما شاہین گروپ بیدر کے زونل ایڈ منسٹر جنا مفتی مرغوب الرحمن صاحب قاسمی نے بچوں کو مخاطف کرتے ہوے کہا کی اچھی فکر اور سوچ کیساتھ آگے بڑھنا ہے میٹر ک کہ بعد اب کرنا کیا ہے اسکی کونسل گا ہونی چاہئے ہم صرف پڑھتےچلے جاتے ہیں لیکن ہمارا کوئی مشن نہیں ہوتا ہے۔
وہیں مولانا نسیم انور صاحب ندوی چیرمین فاطمہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ اٹکی رانچی نے کہا کی ہم کچھ بھی بنیں لیکن پہلے انسان بنیں آپ حضرآت کی ہرممکن تعاون کے لئے میں ہمیشہ تیار ہوں اسی طرح ڈی ایس پی ساجد ظفر نے کہا کی ہمیں اللہ سب سے پہلے پڑھنے کا حکم دیا ہے جو پڑھا لکھا انسان ہے اس کے پاس آنکھ ہے اورجو پڑھا نہیں ہے اندھا کے مانند ہے ۔
مولانا نوشاد عالم ندوی مولانا اشفاق صاحب قاسمی امام وخطیب مکی مسجد کھوری مہوا سابق مکھیا قمرالہدی انصاری نسیم راہی شرف الدین صاحب نرنجن سنگھ زین العابدین انصاری چھوٹی کھرگڈیہیا مولانا عزیز مولانا منظور مظاہری مدرسہ تعلیم القرآن بسگی مولانا ذاکر حسین گھوڑتھمبہ کے علاوہ کافی تعداد میں لوگ موجود

You Might Also Like
علم انسان کا کردار اور سوچ کو بہتر بناتا ہے: مفتی نذر توحید
اپنے اخلاق, کردار کو درست کرنے کی ضرورت: مولانا نسیم جامعہ عثمان بن عفان میں جلسہ دستار بندی و افتتاح...
جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا میں اجلاس آج تیاری پوری: مولانا الیاس
ہندوستان کے موقرعلماءکرام و شعرا ء کی آمد یقینی رانچی: جامعہ عثمان بن عفان محلہ مصطفی آباد کھوری مہواضلع گریڈیہہ...
झारखंड अल्पसंख्यक समाजिक संगठन ने किया बड़ा ऐलान
गरीब, यतीम, बेवा, उम्रदराज का रिश्ता नहीं हो रहा है तो हम कराएंगे शादी: खान https://youtu.be/z30FzDbMI5Y?si=d1qE-tIFwmpgJiPv रांची: मेन रोड स्थितअंजुमन...
جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوامیں جلسہ دستار بندی 28 مئی کو
جامعہ عثمان بن عفان محلہ مصطفی آباد کھوری مہواضلع گریڈیہہ جھارکھنڈ میں ایک روزہ عظیم الشان جلسہ دستاربندی و افتتاح...