چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 28؍ مئی 2026 کو -دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی


رانچی: دارالقضاء امارت شرعیہ ، رانچی کے معاون قاضی شریعت مفتی ابوداؤد قاسمی نے اعلان کیا ہے کہ مورخہ ۲۹؍ ذی قعدہ 1447ھ مطابق 17؍ مئی 2026ء روز اتوار کو ماہ ذی الحجہ 1447ھ کا چاند رانچی میں نظر نہیں آیا اور کہیں سے بھی نظر آنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اس لئے ماہ ذی قعدہ 1447ھ کو تیس (۳۰) کا مہینہ شمار کرتے ہوئے مورخہ 19؍ مئی 2026ء روز منگل کو ماہ ذی الحجہ 1447ھ مہینے کی پہلی تاریخ ہے اور 28؍ مئی 2026ء روز جمعرات کو دس ذی الحجہ یعنی عیدالاضحیٰ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ ، پھلواری شریف پٹنہ کا ہے ۔


You Might Also Like
चाँद नज़र नहीं आया, ईदुल अजहा 28 मई 2026 को ।दारूल कज़ा इमारत शरीया राँची
दारूल कज़ा इमारत शरीया राँची, के सहायक काज़ी शरीअत मुफती अबू दाऊद क़ास्मी ने ऐलान किया है कि 29 जीकादह...
Bengal’s New Dawn: How a Son of the Soil Is Ready to Deliver Jobs, Skills, and opening of doors for youths to explore Global Opportunities
KOLKATA – Bengal has always had brilliant young people. What it has lacked, for too long, is the right doors...
آج ماہ ذی الحجہ کا چاند دیکھنے پر خصوصی توجہ دیں -دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی
چاند دیکھنے کا اہتمام کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے، کیوں کہ اس پر ہماری بہت ساری دینی عبادات کی بنیاد...
रोटरी क्लब ने एयरपोर्ट को फ्लाइब्ररी के लिए 300 पुस्तकें भेंट की
रांची: रोटरी क्लब ऑफ रांची ने बिरसा मुंडा एयरपोर्ट स्थित “फ्लाइब्ररी” के लिए प्रथम चरण में 300 पुस्तकें भेंट कीं।...







