جلسہ دستار بندی وتعلیمی مظاہرہ4دسمبر کو
مہمان خصوصی حضرت مولانا عمر عابدین قاسمی مدنی تلنگانہ ہوںگے:مولانا سمیع الحق
رانچی(عادل رشید)مدرسہ مظہرالعلوم اربا میں 4 دسمبر 2024 کو جلسہ دستار بندی وتعلیمی مظاہرہ کا انعقاد کیا جارہاہے۔ جس کی صدارت حضرت مولانا فریدالدین قاسمی استاذ حدیث دارالعلوم وقف دیوبند ہوںگے۔اس کے مہمان خصوصی حضرت مولانا عمر عابدین قاسمی مدنی جنرل سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل تلنگانہ ہوںگے۔زیر سرپرستی حضرت مولانا محمد اختر حسین مظاہری ناظم مدرسہ عالیہ عربیہ کانکے اور حضرت مولانا محمدقاسمی مہتمم مدرسہ حسینیہ کڈرو ہوںگے۔نقیب جلسہ حضرت مولانا غلام مصطفی قاسمی،کنوینر جلسہ حضرت مولانا سمیع الحق مظاہری،زیر نظامت حضرت مولانا محمد عمران ندوی ،حضرت مولانا مفتی وصی الرحمان ندوی ہوںگے۔زیر نگرانی مرکزی کمیٹی اربا،ونوجوانان اربا کریںگ۔ناظم حضرت مفتی محمد عمران ندوی نے کہاکہ مقرر خصوصی حضرت مولانا جمیل احمد قاسمی بنگلور ہوںگے۔شعراء کرام میں بلبل جھارکھنڈ قاری صہیب احمد،مولاناعبدالماجد قاسمی بلسوکرا،قاری محمد نثار دانش ہوںگے۔مندوبین خصوصی علماء کرام میں حضرت مولانا مفتی سلمان قاسمی،حضرت مولانا مفتی انور قاسمی،حضرت مولانا صابر الحسینی،حضرت مولانا مفتی طلحہ ندوی،حضرت مولانا اصغر مصباحی،حضرت مولانا ضیاء الہدی،حضرت مولانا نسیم انور ندوی،حضرت مولانا نورالحسن مظاہری،حضرت مولانا آفتاب عالم ندوی،حضرت مولانا شہاب الدین، حضرت مولانا اکرام الحق عینی، حضرت مولانا عبدالعزیز،حضرت مولانا مطیع الرحمان،حضرت مولانا عبدالقیوم،حضرت مولانا سلطان،حضرت مولانا زاہد قاسمی،حضرت مولانا غازی صلاح الدین،حضرت مولانا انصار قاسمی، حضرت مولانا تجمل، حضرت مولانا عبداللہ ازہر،حضرت مولانا منصور عالم، حضرت مولانا عبدالرئوف،حضرت مولانا امیتاز، قاری عثمان، قاری عمر نعمانی، قاری مظفر عرفانی، قاری رضوان اللہ،حضرت مفتی قمر عالم، حضرت مولانا نجم الدین، مولانا پرویز، قاری ساجداللہ، مولانا عبدالسمیع، قاری جسیم الدین، مفتی خطیب الرحمان، مفتی امتیاز، مولانا جمیل، مولانا شاہجہاں،مولانا عبدالجلیل، مولانا سمیع اللہ، مولانا شفیع اللہ، مولانا عبدالحکیم ندوی ہوںگے۔ اس جلسہ دستار بندی میں 73 حفاظ کرام کے سروں پر دستار فضیلت باندھی جائے گی۔