رانچی: مدرسہ دارالقرآن بڑی مسجد ہندپیڑھی رانچی کا 12 واں جلسہ دستاربندی 8 جون 2023 بروز جمعرات کو ہونا ہے۔ جسکے مہمان خصوصی حضرت مولانا مفتی راشد نائب مہتمم دارالعلوم دیوبند ہوں گے۔ اور مقرر خصوصی حضرت مولانا مفتی نقیب الامین مہتمم مدرسہ مرکز العلوم سونگڑا اڈیسہ ہوں گے۔ جلسہ دستاربندی کی صدارت فخر جھارکھنڈ شیخ الحدیث، درجنوں ادارہ کے سرپرست اور جامعہ رشید العلوم چترا کے مہتمم حضرت مولانا مفتی نذر توحید مظاہری کریں گے۔