archivenagar parishad

All India NewsBlogJharkhand NewsNewsRanchi JharkhandRanchi Newstechnology

چترا چیئرمین عطاالرحمان بابو بھائی کی الحاج شاہ عمیر سے ملاقات

رانچی/چترا، (عادل رشید): چترا نگر پریشد کے چیئرمین عطاالرحمان بابو بھائی نے جمعیت علماء جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری الحاج شاہ عمیر سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں الحاج شاہ عمیر صاحب کے رہائش پرہوئی۔جس میں دونوں رہنماؤں نے سماجی اور تعلیمی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔ملاقات کے دوران...