قاضی شہر مفتی قمرعالم نے امیر شریعت جھارکھنڈ کا گلدستہ پیش کر کیا استقبال


قاضی شہر جھارکھنڈ سرکار مفتی قمرعالم نے امارت شرعیہ جھارکھنڈ کے امیر شریعت جناب حضرت اقدس الحاج مفتی نذر توحید صاحب مظاہری شیخ الحدیث جامعہ رشید العلوم چترا ورکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کو اپنے آفس کڈرو رانچی میں گلدستہ پیش کر استقبال کیا امیر شریعت نے خوب دعائیں دی اور انہوں نے کہا کہ اس آفس کی ضرورت تھی جسکو مفتی صاحب نے پورا کیا میری دعا ہے کہ اللہ خوب برکت دے اور قوم وسماج کو اس سے خوب فائدہ ہو موقع پر جناب حضرت مولانا منظورعالم قاسمی اٹکی جناب حضرت مولانا الیاس صاحب مظاہری ناظم اعلیٰ جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا جناب حافظ عبدالماجد موجود رہے


You Might Also Like
مدرسہ عربیہ تجویدالقرآن ہوسیر کا13واں عظیم الشان جلسہ دستار بندی 9 مئی کو
رانچی:(عادل رشید)مدرسہ عربیہ تجویدالقرآن ہوسیر کا 13واں عظیم الشان جلسہ دستار بندی 9 مئی کو ہونے جارہاہے۔اس جلسہ دستار بندی...
مولانا شہاب الدین مظاہری مدرس مدرسہ عالیہ کے والد محترم محمد سلیم کا انتقال
رانچی(عادل رشید) سماجی خدمات انجام دینے والے محمد سلیم صاحب جو کہ مولانا شہاب الدین مظاہری مدرس مدرسہ عالیہ عربیہ...
100% अंकों की गूंज: फिजिक्सवाला छात्रों की सीबीएसई 10वीं बोर्ड 2026 में रिकॉर्ड सफलता
रांची, 16 अप्रैल 2026 (गुरुवार): फिज़िक्सवाला (पीडब्ल्यू) के लिए आज का दिन गर्व और उत्सव का रहा, जब इसके कई...
وزیر حفیظ الحسن نے بلڈ ڈونیشن کیمپ کی تعریف کی،ایک دن میں265 یونٹ
مدرسہ خیرالعلوم میں میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ نیز ہیلتھ کیمپ کا انعقادرانچی/لاتیہار: (عادل رشید) مدرسہ کا نام آتے ہی ذہن...







