پریشانیوں کا حل اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کرنے میں ہے : پیر حضرت مولانا عرفان مظاہری پاکوڑ، جھارکھنڈ مسلمان آجکل جن پریشان کن حالات سے گزر رہے ہیں ان کا حل صرف اور صرف اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کرنے میں ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ جن کا رشتہ اللہ سے مضبوط ہو جاءے وہ دنیا میں بھی کامیاب ہے اور آخرت میں بھی کامیاب ہے، اللہ سے قربت رکھنے والوں کے لئے اللہ کا وعدہ ہے کہ ان کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں...