مجلس علماء جھارکھنڈ کے اجلاس میں علماء و حفاظ کی موجودگی میں صدر مجلس علماء مولانا صابر مظاہری کے ذریعہ امارت شرعیہ جھارکھنڈ کے قیام کے اعلان پر اظہار مسرت کرتے ہوئے جمعیۃ علماء گریڈیہہ کے نائب صدر اور جامعہ عثمان بن عفان کے مہتمم مولانا محمد الیاس مظاہری نے کہا کہ اس ضرورت کا احساس ایک عرصے سے کیا جا رہا تھا کہ مسلمانان جھارکھنڈ کے مسائل کے حل کےلیے صوبائی سطح پر امارت قائم کی جائے،اللہ کا شکر ہے کہ جھارکھنڈ کے علماء و اکابر نے اس جانب توجہ کی۔مزید مقام مسرت ہے کہ امارت شرعیہ جھارکھنڈ کے لیے بطور امیر شریعت جس عظیم ترین شخصیت کا انتخاب کیا گیا ہے،وہ لائق صد تبریک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حضرت مفتی صاحب اپنی علمی حیثیت اور عملی جہدوکاوش کے جس مقام پر فائز ہیں،وہ فقید المثال ہے۔انہوں نے اس دعا پر اپنی گفتگو مکمل کی کہ اللہ پاک حضرت مفتی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان سے ہم مسلمانان جھارکھنڈ کو ان سے خوب خوب استفادے کی توفیق عطا فرمائے۔
You Might Also Like
اندھ وشواس سماج کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر رہی ہے: ڈاکٹر عبدالقدیر
عثمانیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام آل جھارکھنڈ ایجوکیشن بیداری کانفرنس میں سینکڑوں لوگ شامل ہوے رانچی/کھوری مہوا: آل جھارکھنڈ...
अंधविश्वास समाज को दीमक की तरह खोखला करते जा रही है: डॉ.अब्दुल कदिर
उस्मानिया एजुकेशनल ट्रस्ट द्वारा आयोजित ऑल झारखंड एजुकेशन अवेयरनेस कॉन्फ्रेंस जुटे सैकड़ो लोग, शिक्षा पर दिया जोर धनवार प्रखण्ड क्षेत्र...
سرزمین کھوری مہوا گریڈیہہ میں آل جھارکھنڈ تعلیمی بیدای کانفرنس آج
ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب چیرمین شاہین گروپ بیدر کی آمد یقینی عثمانیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کھوری مہوا گریڈیہ کے زیر اہتمام آل...
इस्लामिक माहौल में आधुनिक शिक्षा समय की सबसे बड़ी जरूरत: मुफ्ती नजर तौहीद
इकरा पब्लिक स्कूल गलवती के उद्घाटन अवसर पर शैक्षिक जागरूकता सम्मेलन का आयोजन किया गया https://youtu.be/Th0B3dz7OT0?si=EgjPSZ8yiDfiNaPu गिरिडीह: (संवाददाता) वर्तमान युग...