Saturday, October 5, 2024
Blog

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے جاری کردہ لنک

تمام احباب خصوصاً ائمہ،خطباء، علماء اور مدارس، مساجد، اداروں، تنظیموں پنچائتوں، کمیٹیوں اور انجمنوں کے ذمہ داران حضرات نیز سماجی کارکنان حضرات سے گزارش ہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اپیل کی روشنی میں جے پی سی کو وقف ترمیمی بل کے خلاف زیادہ سے زیادہ رائے بھیجنے میں اپنا سرگرم رول ادا فرمائیں، یہ انتہائی اہم معاملہ ہے اور وقت بھی بہت کم ہے.
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے جاری کردہ لنک

https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment

(مفتی) محمد انور قاسمی
قاضی شریعت دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی
9430113833

Leave a Response