آنکھ حیران ھے کیا شخص زمانے سے اٹھامولانا عبدالواجد رحمانی چترویدیجنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء لاتیہارامت مسلمہ میں قیادت کا مسئلہ زیر بحث ھے قائدین کی کمی کا رونا ہم ہر روز روتے رہتے ہیں ایسےمیں یہ خبر امت مسلمہ کے وجود کو ہلا دینے والی ھے کہ امت مسلمہ کا متفقہ قائد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنوکے ناظم اعلیٰ سینکڑوں مدارس ومکاتب اور تعلیمی اداروں کے سرپرست ولی کامل یادگار اسلاف مرشدالامت حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی جنھیں رحمہ اللہ...
ندوۃ میں نماز جنازہ فوٹو ☝رانچی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر، ندوۃ کے ناظم، سینکڑوں ادارہ کے بانی حضرت مولانا رابع حسنی ندوی کا انتقال ہو گیا۔ جمعرات کو لگ بھگ پونے چار بجے لکھنؤ کے اسپتال میں آخری سانس لی۔ یہ خبر پوری دنیا کو صدمہ میں ڈال دیا۔خصوصا ملک ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کو۔ جمعرات کو ندوہ لکھنؤ میں حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی رحمۃاللہ علیہ کی نماز جنازہ بعد عشاء و تراویح ادا کی گئی جس میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں...
آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤکے ناظم مولانامحمدرابع حسنی ندوی صاحب کاانتقال ہوگیا۔اناللہ واناالیہ راجعون۔ مولانامحمدرابع حسنی ندوی صاحب گذشتہ کئی دنوں سے کافی علیل چل رہے تھے،آج پونے چاربجے کے قریب لکھنؤ کے ایک ہسپتال میں انہوں نے آخری سانس لی۔مولانامحمدرابع حسنی ندوی کی ولادت یکم اکتوبر۱۹۲۹ کورائے بریلی کے تکیہ کلاں میں ہوئی،ابتدائی تعلیم اپنے خاندانی مکتب رائے بریلی میں ہی مکمل کی، اس کے بعد اعلی تعلیم کے لیےدار العلوم ندوۃ العلماء میں داخل ہوئے۔ 1948ء میں...
روزہ کا مقصدحصولِ تقویٰ ہے،مگر یہ حاصل کیوں نہیں ہوتا روزہ کی فرضیت کا مقصد حصولِ تقوی ہے،جیسا کہ قرآن کریم میں ارشاد خداوندی ہے(ترجمہ) ّاے ایمان والو! تم پر روزہ فرض کیا گیا ہے، جیسا کہ تم سے پہلے کے لوگوں پر فرض کیا گیا تھا،تاکہ تم ہارے اندرتقویٰ کی صفت حاصل ہو سکے ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی آیت سے تاریخ صیام کی جغرافیائی حیثیت بھی واضح ہو جاتی ہے ۔وہ اس طرح کہ مذکورہ آیت سے تین طرح کی چیزیں معلومات...
अवैध शिक्षण शुल्क वसूलने के लिए विधार्थी की टीसी रोकी, पीड़ित ने मिडिया को सुनाया दुखड़ापटना/रांची : दिल्ली उच्च न्यायालय का फैसला है कि फीस बकाया होने अथवा अधिक फिस मांगने की स्थिति में स्कूल किसी छात्र के स्थानांतरण प्रमाण पत्र (TC) को नहीं रोक सकते हैं. न्यायाधीश डी. एन. पटेल की अध्यक्षता वाली एक पीठ ने एक पत्र का संज्ञान लेते हुए यह आदेश पारित किया है, बावजूद प्राईवेट स्कूल अब भी अवैध वसूली करने से बाज नहीं आ रहाहै इसका ताज़ा उधारण पटना में देखने को मिला। जहां एक...
रांची। झारखंड के सात जिलों के 24 प्रखंडों में हाई मेगा वाटरशेड प्रोजेक्ट शुरू किया गया है। योजना का उद्देश्य बेहतर जल प्रबंधन कर भूमि की नमी और गुणवत्ता को बढ़ाना है, ताकि कृषि व बागवानी के कार्यों को विस्तार दिया जा सके और किसानों की आय दोगुनी करने के लक्ष्य को साधा जा सके। बुधवार को ग्रामीण विकास विभाग सभागार में मनरेगा आयुक्त श्रीमती राजेश्वरी बी ने यह कहा। समीक्षा बैठक में योजना से जुड़े बिदुओं और उसके क्रियान्वयन की जानकारी पदाधिकारियों से ली गई। योजना को भारत सरकार...
20 रमजान हुआ पुरा, एतकाफ शुरू जानें- क्या होता है एतकाफ, इस्लाम में क्या है इसका महत्व******** गुलाम शाहिद* *****रांची . रमजान में हर दिन हर पल का खास महत्व है। 21वें रमजान से रमजान माह और खास हो जाता है। इसमें कई अकीदतमंद एतकाफ पर चले जाते हैं, यानी बाहरी दुनिया से अलग।एतिकाफ़ अरबी भाषा का शब्द है, जिसका अर्थ है ठहर जाना और ख़ुद को रोक लेने के हैं । इस्लामी शरीयत की शब्दावली में एतिकाफ़ रमज़ान के आख़िरी अशरा(महीने के अंतिम 10 दिन) में इबादत के मक़सद से...
روزہ داروں کا خدمت کرنا بھی ثوابرانچی:روزہ داروں کا خدمت کرنا بھی ثواب ہے۔روزہ داروں کا سہولت پہونچانا بھی ثواب۔روزہ رکھ کر گھر والوں کے لیےافطار ،سحری اور کھانا تیار کر نا یہ بھی ثواب ہے۔ روزہ کا مقصد دل میں اللہ کا خوف، شریعت کے مطابق چلنے کا شوق پیدا ہوجائے۔ یہ چیزصرف بھوکے پیاسے رہنے سے حاصل نہیں ہوسکتی ہے۔ روزے کی حالت میں کھانے پینے سے رکنے، جھوٹ سے بچنے،دھوکہ اور غیبت سے پرہیز کرنے کی ضرورت ہے۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا کے بہت سارے روزے دار...