Tuesday, October 8, 2024
Blog

مدرسہ رحمانیہ میں پرچم کشائی کیا گیا

رحمانی ٹرسٹ کی جانب سے مدرسہ رحمانیہ اور مکتب دینیات میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی گئی
جس میں مہمان خصوصی فروز دلاور خان(فیضی)، اور جاوید شمسی صاحب نے پرچم کشائی کیے اس موقع پر ونود کمار سنگھ ،حاجی مظہر ،شاداب خان، ڈاکٹر ایس ایس سنگھ، طاہر انور، ڈاکٹر تنظیم حسین، علی انصاری، ڈاکٹر اقبال، مولانا جبرائیل رحمانی، انجینئر اصغر حمید ،مرزا غالب، حاجی توحید، حاجی کلیم، اجو، ظفیر منا، وسیم احمد، ذبیح اللہ،ناظر خان، ٹنکو ،منہاج ،عمران حواری، اختر حسین خان، سرور بھائی، مشتاق احمد، ببلو، قاری کوسر سیوانی، آفرین پر وین کے علاوہ محلہ کے لوگ اور مدرسہ رحمانیہ کے بچوں نے کافی تعداد میں موجود تھے،
مدرسہ رحمانیہ کے بچوں نے انگریزی ، ہندی،اردو اور ترانہ پیش کیے
آخر میں رحمانی ٹرسٹ کے بانی وچیئرمین حافظ محمد میکائیل رحمانی نے آیے ہوئے تمام لوگوں کا تہے دل سے شکریہ ادا کیے

Leave a Response