بات ندوہ کی اور نوے کی دہائی کی ھے ، زمانہ مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن ندوی اور ندوہ کے نامور مہتمم مولانا محب اللہ صاحب لاری , ڈاکٹر عبد اللہ عباس صاحب ندوی ،مولانا معین اللہ صاحب ندوی ، مولانا سید رابع صاحب حسنی کا ھے ، اساتذہ میں مولانا سید عبد الغفارصاحب نگرامی ، مولانا ابو العرفان خاں ندوی ، مولانا محبوب الرحمن صاحب ازہری ، مولانا حبیب الرحمن صاحب سلطانپوری ،مولانا سید واضح رشید صاحب ندوی،شیخ التفسیر مولانا مولانا برھان الدین سنبھلی ،شیخ الحدیث...
ندوۃ العلماء کے نامور مہتمم (زمانۂ اہتمام 1969تا1993) مولانا محب اللہ صاحب لاری رح( 1905-- 1993)کی حیات وخدمات پر (مولانا محب اللہ لاری ندوی علیگ -حیات وخدمات ) کے نام سےابھی چند روز پہلے ایک کتاب چھپ کر منظر عام پر آئی ہے ، کئ سالوں سے اس کتاب کا شدت سے انتظار تھا ، اس کتاب کی اہمیت کے کئی اسباب ہیں ، مولانا لاری کا چوبیس سالہ دور اہتمام ندوہ کی تاریخ میں بڑی اہمیت رکھتا ھے ، مفکر اسلام مولانا سید ابو الحسن...
آہ مناظر اسلام10 جولائی 2023 بروز پیر بعد نماز ظہر سنتوں سے فارغ ہو کر مسجد میں بیٹھا تھا صدیق محترم مولانا نظام صاحب قاسمی نے خبر دی کہ رئیس المناظرین، وکیل احناف، ترجمان علماء دیوبند حضرت مولانا سید طاہر حسین گیاوی بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں اس الم ناک خبر نے دل کو بالکل جھنجھوڑ کر رکھ دیا سینے میں تیر چُبھنے کا درد محسوس ہوا قدم بوجھل ہو گئے انہی بوجھل قدموں سے چل کر جب حجرہ میں داخل ہوا اور موبائل آن کیا تو واٹس ایپ...
دھنباد ،۔ ۔16/6/2023 بروز جمعہ کو مولانا اسلام صاحب قاسمی سابق استاذ حدیث دارالعلوم وقف دیوبند کے سانحہ ارتحال پر جامعہ ام سلمہ دھنباد جھارکھنڈ میں ایک تعزیتی نشست کا انعقاد ہوا جسمیں جامعہ ام سلمہ کے ڈائریکٹر مولانا آفتاب عالم صاحب ندوی نے گہرے دکھ کا اظہار فرمایا ، مولانا نے اپنی تعزیتی تاثرات میں فرمایا کہ مولانا اسلام صاحب قاسمی رحمہ اللہ تعالیٰ ملت کا ایک عظیم سرمایہ تھے ، آپ کی وفات ملت کیلیے عظیم خسارہ ہے ، مولانا رحمۃ اللہ علیہ دارالعلوم وقف دیوبند کے استاد...
جامعہ ام سلمہ کا سالانہ امتحان اختتام پذیر ، کامیاب ہونے والی طالبات انعامات سے سرفراز ، دھنباد ، جامعہ ام سلمہ دھنباد کا سالانہ امتحان بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا ، تمام طالبات نے بھرپور تیاری کے ساتھ امتحان میں شرکت کی اور بڑی حوصلہ مندی کے ساتھ امتحان دیا ، طالبات کی محنت اور جفاکشی شب و روز کی جد و جہد بہتر نتیجے کی شکل میں ظاہر ہوا جس پر جامعہ ام سلمہ کے بانی و ناظم حضرت مولانا آفتاب عالم صاحب ندوی نے خوشی کا اظہار کیا اور طالبات...
از --آفتاب ندوی جھارکھنڈآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اراکین وممبران مبارک باد کے مستحق ہیں کہ موجودہ وقت میں بورڈ کیلئے موزوں ترین صدر کاانہوں نے انتخاب کیا ، مولانا خالد سیف اللہ صاحب رحمانی دامت برکاتہم اپنی فقہی بصیرت ، کار تدریس ومردم گری ، تصنیف وتالیف ، اعتدال و توازن اور وسعت فکر و نظر کے ساتھ بورڈ کے سابق عہدیداروں کے معتمد علیہ اور دینی حلقوں اور اہل فکر ودانش میں بھی مقبول ومحترم ہیں ، ایک زمانہ سے بورڈ کے جنرل سکریٹری کی حیثیت...
تمام طالبات 80فیصد سے زیادہ نمبر سے کامیاب ،ہرسال کی طرح اس سال بھی جامعہ ام سلمہ توپچانچی دھنباد کی طالبات نے اپنے اسکول کا ریکارڈ برقرار رکھا ، میٹرک میں مسلسل سولہ سال سے ام سلمہ کی کامیابی سوفیصد ، واضح ہوکہ جامعہ ام سلمہ ایک رھائشی مدرسہ ھے جہاں ریاست کے مختلف ضلعوں کے علاوہ بہار ، بنگال اور اڈیشہ کے متعدد خطوں کی لڑکیاں تعلیم حاصل کرتی ہیں ، اس سال جامعہ کی33 طالبات نے میڑک کا امتحان دیا اور سب نے اسی فیصد تا 89 فیصد...