Jharkhand NewsRanchi Jharkhand News

جہان اباد میں ریاستی کلال عراقی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بہار کے مختلف اضلاع کے علاوہ جھارکھنڈ، اوڑیسہ، بنگال کے برادری کے نمائندے شامل ہوئے

Share the post

اج مورخہ 19 اکتوبر 2024 جہان اباد میں ریاستی کلال عراقی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بہار کے مختلف اضلاع کے علاوہ جھارکھنڈ،اوڑیسہ، بنگال کے برادری کے نمائندے بھی شامل ہوئے،پروگرام کی صدارت جناب علی کلال نے کیا، استقبالیہ جہاں باد کے کلال عراقی صدر ساجد مصطفی نے کیا ،کانفرنس میں متحیاری کے فخر عالم ،گیا سے تمیم ہمبل ، محمد عابد،جموئی سے محبوب عالم، سپریم کورٹ کے وکیل حارث منہاج،اوڑیسہ سے عبدالودود ، پٹنہ سے حسمت علی ،محمد سمیل, نوادہ سے زکی احمد, جماعت عراقین رانچی، سے جنرل سیکرٹری سیف الحق ، عبدالغفور، ارشد کمال زکی انعام نے کانفرنس میں جھارکھنڈ سے نمائندگی کی،

پروگرام میں ایجوکیشن کو اگے بڑھانے کے لیے مختلف پروگرام چلانے کے بات کلال ملت عراقی کمیٹی،جہنابا د کے سیکرٹری محمد عارف ایڈوکیٹ نے کہی ،سیف الحق نے کہا کہ ایک نیشنل کانفرنس کا انعقاد جماعت عراقین رانچی،کے میزبانی میں ہوگا۔

Leave a Response