HomeRanchi Newsخلوص وللہیت کے پیکر اور سادہ مزاج حضرت مولانا رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کا رانچی راعین مسجد میں تعزیتی نشست آج ہوگی
خلوص وللہیت کے پیکر اور سادہ مزاج حضرت مولانا رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کا رانچی راعین مسجد میں تعزیتی نشست آج ہوگی
ندوۃ میں نماز جنازہ فوٹو ☝
رانچی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر، ندوۃ کے ناظم، سینکڑوں ادارہ کے بانی حضرت مولانا رابع حسنی ندوی کا انتقال ہو گیا۔ جمعرات کو لگ بھگ پونے چار بجے لکھنؤ کے اسپتال میں آخری سانس لی۔ یہ خبر پوری دنیا کو صدمہ میں ڈال دیا۔خصوصا ملک ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کو۔ جمعرات کو ندوہ لکھنؤ میں حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی رحمۃاللہ علیہ کی نماز جنازہ بعد عشاء و تراویح ادا کی گئی جس میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کیا۔ جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں حضرت مولانا مفتی محمد انور قاسمی، حضرت مولانا مفتی محمد سلمان قاسمی، حضرت مولانا ڈاکٹر طلحہ ندوی، حضرت مولانا مفتی طلحہ ندوی کی ایک بیٹھک بعد تراویح ہوئی۔ جسمیں طے پایا کہ جمعہ 14 اپریل 2023 کو بعد عشاء تراویح راعین مسجد میں تعزیتی نشست رکھی گئی ہے۔ آپ سبھی حضرات سے تعزیتی نشست میں شامل ہونے کی گزارش کی جاتی ہے۔

You Might Also Like
ईरान कल्चरल हाउस में सैयद शाहरुख हसन रिजवी ने जताई एकजुटता, ईरान में रह रहे भारतीयों की सुरक्षा पर दिया जोर
भारत के लिए क्रूड ऑयल आपूर्ति जारी रखने की अपील, दुख की घड़ी में ईरान के साथ खड़े होने का...
جھارکھنڈ انجمن جعفریہ کے وفد کی ایران کلچرل ہاؤس دہلی میں آیت اللہ ڈاکٹر مجید حکیم الٰہی سے خصوصی ملاقات، رہبرِ انقلاب کی شہادت پر تعزیت پیش
نئی دہلی / رانچی: جھارکھنڈ انجمن جعفریہ کے ایک اہم وفد نے حضرت مولانا سید تہذیب الحسن رضوی کی قیادت...
एक मई, मजदूर दिवस के अवसर पर संगोष्ठी करने का निर्णय : महासंघ
आज दिनांक 26/4/26 को झारखंड राज्य कर्मचारी महासंघ की बैठक महासंघ के राज्य अध्यक्ष आदिल ज़हीर के अध्यक्षता में सर्वे...
जेवियर तकनीकी संस्थान मे कैलिग्राफिक पुस्तक का लोकार्पण
जेवियर इंस्टिट्यूट आफ पोलिटेकनिक एण्ड टेकनोलोजी की अंग्रेजी विभाग की लेक्चर आसिफा तमजीद द्वारा लिखित किताब कैलिग्राफिक कैनवस का लोकार्पण...








