HomeRanchi Newsمولانا آزاد اکیڈمی میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کے درمیان اردو ھندی اور انگلش ریڈنگ کا مقابلہ
مولانا آزاد اکیڈمی میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کے درمیان اردو ھندی اور انگلش ریڈنگ کا مقابلہ
مولانا آزاد اردو میموریل ٹرسٹ کے زیر اھتمام مولانا آزاد اکیڈمی میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کے درمیان اردو ھندی اور انگلش ریڈنگ کا مقابلہ ہوا*
*جسمیں ساتوں درجہ میں پڑھنے والی ذکری پروین اور تیسرا درجہ میں پڑھنے والی سلیقہ پروین اردو ریڈنگ میں اول پوزیشن حاصل کی اور چھٹا دجہ میں پڑھنے والی زینت پروین اور چوتھا درجہ میں پڑھنے والی ضویا پروین اور سمیرہ منظور انگلش ریڈنگ میں اول پوزیشن حاصل کیا اور پانچوں درجہ میں پڑھنے والی سفیانہ پروین ھندی ریڈنگ میں اول پوزیشن حاصل کر کے انعام کے حقدار بنے*
اکیڈمی کے ڈائریکٹر حافظ محمد حفیظ اللہ نے کہا کہ اس طرح کا مقابلہ کروانے سے بچوں کے اندر پڑھنے کا شوق اور جزبہ پیدا ہوتا ہے
اکیڈمی کے پرنسپل جہاں آرا کے ہاتھوں سے اور حافظ شفیق صاحب کے ساتھ ساتھ اکیڈمی کے اساتذہ کرام کے ہاتوں سے بچوں کو انعام دیکر حوصلے کو بلند کیا گیا موقع پر حافظ عبدالسلام علیشہ پروین ریشمہ پروین رضوانہ پروین لاڈلی پروین سونی پروین نازنین پروین اور عائیشہ پروین وغیرہ شریک تھے-

You Might Also Like
जिला परिषद सदस्य आदिल अजीम को मिला ‘कलाम पीपुल्स प्रेसिडेंट अवॉर्ड 2026’
रांची में भव्य समारोह का आयोजन, कृषि एवं ग्रामीण विकास के क्षेत्र में योगदान के लिए किया गया सम्मानित डॉ....
قحط سالی گنا ہوں کی کثرت کا نتیجہ مسلمان توبہ واستغفار کے ذریعہ اللہ کو راضی کریں قاری عظمت اللہ اصغری
پانکی پلاموں 24/اکتوبر (پریس ریلیز) قاری عظمت اللہ اصغری ناظم مدرسہ امامہ للبنات جشپور نے ایک بیان جاری کرتے ہوۓ...
تعلیمی بیداری کانفرنس جمعیۃ علماء پالو جوری دیوگھر
رانچی/دیوگھر؛آج 15 اکتوبر شیکھر نواڈیہ پالو جوری ضلع دیوگھر میں جمعیۃعلماء کے بینر تلے ایک عظیم الشان پروگرام منعقد ہوا...
भारती एयरटेल फाउंडेशन ने शिक्षक दिवस पर TheTeacherApp की देशभर में लगभग 3 लाख उपयोगकर्ताओं तक पहुंचने की उपलब्धि हासिल की
• भारत के सबसे बड़े आजीवन निःशुल्क शिक्षक-विकास प्लेटफ़ॉर्म में से एक, जिसमें 4,000+ घंटे की सीखने की सामग्री और...









