Jharkhand News

علمی دنیا حضرت مولانا اسلام صاحب قاسمی رح کی رحلت سے سوگوار: مولانا نسیم انور ندوی

Share the post

 

 جھارکھنڈ کے ارباب مدارس علماء وعام مسلمان غم زدہ ہیں: مولانا الیاس مظاہری

   صوبہ جھارکھنڈ کے عظیم المرتبت شخصیت محبوب العلماء فاطمہ ایجوکیشنل اینڈ ہیلتھ ٹرسٹ اٹکی رانچی کے چیرمین جناب حضرت مولانا نسیم انور صاحب ندوی ڈائریکٹر فاطمہ گرلس اینڈ بوائز اکیڈمی اٹکی  ساتھ میں انکے رفیق سفر ضلع گریڈیہہ کے فعال و متحرک شخصیت فا ضل نوجوان جناب حضرت مولانا الیاس صاحب مظاہری ناظم اعلیٰ جامعہ عثمان بن عفان و ڈائریکٹر جے یو اے پبلک اسکول کھوری مہوا ونائب صدر جمعیت علماء گریڈیہہ کے علاوہ جناب ڈاکٹر حسن قاسمی ہردوئ و جناب نوشاد عالم چیرمین ہردوئ جناب حضرت مولانا غلام ربانی صاحب دہلی حضرت مولانا نسیم انور صاحب ندوی کی قیادت میں مولانا محمد اسلام صاحب قاسمی رحمتہ اللہ علیہ کی رحلت پر انکے وطن دیوبند پہونچ کر انکے صاحبزادہ جناب مولانا بدرالاسلام صاحب قاسمی کیساتھ تعزیت مسنونہ پیش کر تے ہوئے کہا کی مولانا اپنی مدت زندگی پوری کرکے َ اپنی محبتوں سے دور چھوڑ کر مالک حقیقی سے جا ملے زندگی موت کی آنکھ مچولی سے کوئی نہیں بچ سکتا لیکن علمی آسمان سے ایسے نیرتاباں کا چلا جانا جس سے امت راہ طے کرتی تھی  ایشاء کے آبرو درسگاہ دارالعلوم  وقف دیوبند کے مسند درس پر تدریسی خدمات اور طلبہ کے حلقہ میں اور اساتذہ وذمہ داروں میں  اورانکی  مقبولیت  لوگوں میں انکا ذکر خیر ہے اور درو دیوار بھی رطب السان ہے  اللہ رب العزت حضرت کی خدمات کو شرف قبولیت بخشے انکی درجات کو بلند فرمائے

Leave a Response