جمعۃ العراقین کے منتظمہ کی بیٹھک کل ساتھ ہی پرانی بلڈنگ کا افتتاح


جمیعت العراقین رانچی کی منتظمہ (جنرل باڈی) کی میٹنگ ۸ ستمبر ۲۰۲۴ (8/9/2024) بروز اتوار کے دن صبح 11 بجے جمعۃ العراقین بلڈنگ، کربلا چوک،رانچی میں منعقد کی گئی ہے پنچت اسکول کلال ٹولی کے نئی بلڈنگ کا افتتاح بھی ہے، جس میں اپ کی شرکت لازمی ہے۔
جنرل باڈی میٹنگ کا ایجنڈا مندرجہ ذیل ہیں
۱) اسکول کے ایفلییشن کے لیے دو ایکڑ زمین کی ضرورت ہے۔موجودہ کمیٹی چاہتی ہے کہ کہیں پہ سستی زمین ملے تو دو ایکڑ خرید لیا جائے اس میں اپ کے مشورے کا ضرورت ہے ۔
۲) آ زاد بستی کی زمین پر گرلز ہاسٹل بنانے کا منصوبہ موجودہ کمیٹی کا ہے۔ جس میں اپ منتظمہ کی رائے دہانی ضروری ہے .
۳)پرانی بلڈنگ میں ایک انگلش میڈیم اسکول کھولنے کا ارادہ ہے. شام میں اوپن یونیورسٹی کے کلاسز چلیں گے اس میں آپ لوگو ں کے مشورے کی ضرورت ہے۔
لہذا اپ لوگ سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پہ تشریف لا کر اپنی نیک مشوروں سے ہمیں نوازے اور جمیعت کو ترقی کے راستے پہ لانے میں ہماری مدد کرے*۔
