مدرسہ نورالعلوم ہرہر پور پرتاپ گڑھ میں مولانا مدنی کا والہا نہ استقبال ، پرتاپ گڑھ کی سرزمین مولانا مدنی کی آمد پر شاداں:مولانا منیر نائب مہتممنئی دہلی ۱۰؍جولائی۲۰۲۴ : موجودہ وقت میں علماء کی ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے ، ان کو نہ صرف قوم کی قیادت کرنی...
مولانا رحمہ اللہ کے سانحۂ ارتحال پر جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کا اظہارِتعزیت رانچی 7 مئی جھارکھنڈ کی علمی اور روحانی شخصیت مفسرِ قرآن مجید مولانا امداد اللہ قاسمی کے سانحۂ ارتحال پر جمعیۃ علماء جھارکھنڈ نے اپنے گہرے دکھ اور درد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ سے...
دین وشریعت کی بقا کے لیے مکاتبِ دینیہ کا قیام ضروری اربابِ مدارس اپنےاپنے دائرۂ عمل میں اس خدمت کو انجام دیں دھنباد 25 فروریآج یہاں مدرسہ جامع العلوم مہاراج گنج دھنباد میں جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کی مجلسِ منتظمہ کے تیسرے زون کا اجلاس حضرت مولانا حبیب الرحمن صدر جمعیۃ...
جمعیۃ علما ء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے ملاقات کرکے میمورنڈم سونپا شوٹ ایٹ سائٹ کا آرڈر اور پولس کے ذریعہ پتھربازی پر سوال اٹھایانئی دہلی 12 فروری 24جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے آج اتراکھنڈ کے ڈی جی پی جناب...
آج ہمارے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے نئی دہلی ٢ فروریجمعیۃ علماء ہند کےمرکزی دفتر میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیر اہتمام منعقد پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کےصدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ عدلیہ کی آزادی ایک جمہوری...