جمعیۃ علماء ضلع پلاموں کے عہدیداران کا انتخاب مکمل، حافظ خالدحسین صدر اور مولانا نوشاد عالم مظاہری جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے
جمعیۃ علماء ہند کے تعمیری پروگرام دینی و تعلیمی وجدوجہد، سماجی خدمت، اقتصادی جدوجہد اور علمی واشاعتی جدوجہد کو ایک مقدس مشن بناکر قوم وملت کی ہمہ جہت خدمت کے لیے آگے بڑھیں/ مفتی محمد شہاب الدین قاسمی کا انتخابی اجلاس مجلسِ منتظمہ جمعیۃ علماء ضلع پلاموں سے خطاب دوسالہ...