جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام سماجی و تعلیمی شخصیات کے اجتماع میں ایک متفقہ پلیٹ فارم بنانے کا اعلانتشار گاندھی نے کہا کہ مسلمانوں کو ملک مخالف بنا کر پیش کیا جارہا ہے ۔مولانا محمود اسعدمدنی نے کہا کہ مسلمانوں میں مایوسی کا احساس ملک کے لیے نقصان دہ...
جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کے انتخابی اجلاس مجلسِ منتظمہ منعقدہ 22 ستمبر 2024 میں جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کے منتخب صدر جناب مولانا حبیب الرحمن قاسمی نے ٹرم 25- 2024 کے لیے دستورِ اساسی جمعیۃ علماء ہند دفعہ 39 کے تحت صوبائی ورکنگ کمیٹی کی تشکیل دی، جس کی پہلی میٹنگ صوبائی...
علماء ہند کے تعمیری پروگرام دینی و تعلیمی وجدوجہد، سماجی خدمت، اقتصادی جدوجہد اور علمی واشاعتی جدوجہد کو ایک مقدس مشن بناکر قوم وملت کی ہمہ جہت خدمت کے لیے آگے بڑھیں/ مفتی محمد شہاب الدین قاسمی کا انتخابی اجلاس سے خطاب آج بتاریخ15ستمبر 2024، 10 بجے صبح تا ظہر،...
رانچی :جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ڈاکٹرمحمد اصغر مصباحی نےملت اسلامیہ کے نام ایک اپیل جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کےزیراہتمام جوتحفظ اوقاف کانفرنس ۲۲ ستمبر ۲۰۲۴ کو مولاناآزا د ہال انجمن پلازہ مین روڈ رانچی میںمنعقد ہوناتھا ۔ نہایت معذرت کے ساتھ عرض گزار ہوں کہ چند ناگزیر...
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر منعقد میٹنگ میں ملی جماعتوں اور سیاسی و قانونی شخصیات کا متفقہ فیصلہ نئی دہلی ۱۲؍ ستمبر: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر جمعیۃ کے مرکزی دفتر نئی دہلی میں وقف (ترمیمی) بل سے...
جمعیۃ علماء ہند کے تعمیری پروگرام دینی و تعلیمی وجدوجہد، سماجی خدمت، اقتصادی جدوجہد اور علمی واشاعتی جدوجہد کو ایک مقدس مشن بناکر قوم وملت کی ہمہ جہت خدمت کے لیے آگے بڑھیں/ مفتی محمد شہاب الدین قاسمی کا انتخابی اجلاس مجلسِ منتظمہ جمعیۃ علماء ضلع پلاموں سے خطاب دوسالہ...
جمعیۃ علماء ہند( مولانا محمود اسعد مدنی) کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت۔عدالت بلڈوزر کارروائیوں' پر ملک بھر کے لیے رہ نما ہدایات بنائے گی ۔صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محموداسعد مدنی نے کہا کہ بلڈوزر سے انصاف نہیں بلکہ انصاف کا قتل ہوتا ہے۔ نئی دہلی ۲؍ستمبر :جمعیۃ...
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے چیف جسٹس آف انڈیا ، وزیر داخلہ اور بی جے پی صدر کو خط لکھ کر کارروائی کا مطالبہ کیا نئی دہلی۳۱؍ اگست جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے...
نئی دہلی، 2 اگست: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے فلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کے بزدلانہ قتل پر شدید تشویش اور دلی تأسف کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے اس واقعے کو بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی کھلی خلاف ورزی بتایا ہے۔واضح...
جمعیۃ علماء ہنددہلی کی جانب سے ماہ اگست 2024کو شجر کاری مہم کے لیے خاص کیا گیارانچی: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ڈاکٹر محمد اصغر مصباحی نے ایک پریس ریلیز میں فرمایا کہ شجر کاری ، مخلوقات خدا کی بقا ، فضائی آلودگی کے خاتمے اور تاب کاری جیسے...