مولانا امام الدین قاسمی سابق کارکن مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کی اچانک رحلت نہایت دکھ بھری خبرہے مولانانے ایک مدت تک امارت شرعیہ کے مرکزی دار القضاء میں مخلصانہ خدمت انجام دی ہے۔اس واقعہ سےامارت شرعیہ سمیت علماء حلقے میں غم کی لہر دوڑگئی مرحوم نہایت شریف...