مارواڑی کالج میں اردو مضمون کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس منعقد
رانچی: بدھ کو مارواڑی کالج میں اردو مضمون کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اراکین نے بحث کے بعد انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز کی منظوری دی۔ اس میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی سے ڈاکٹر محمد ایوب، ونوبھا بھاوے یونیورسٹی سے ڈاکٹر ہمایوں اشرف،...