archiveChatra

All India NewsBlogJharkhand NewsNewsRanchi JharkhandRanchi Newstechnology

چترا چیئرمین عطاالرحمان بابو بھائی کی الحاج شاہ عمیر سے ملاقات

رانچی/چترا، (عادل رشید): چترا نگر پریشد کے چیئرمین عطاالرحمان بابو بھائی نے جمعیت علماء جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری الحاج شاہ عمیر سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں الحاج شاہ عمیر صاحب کے رہائش پرہوئی۔جس میں دونوں رہنماؤں نے سماجی اور تعلیمی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔ملاقات کے دوران...
Blog

دعا کے ساتھ جامعہ رشیدالعلوم چترا تعلیمی سال کا آغاز،ابتداء تا دورۂ حدیث کے داخلے آج سے

چترا(نامہ نگار)جھارکھنڈ کی نمایاں و معروف دینی دانش گاہ اور ایک صدی قدیم تعلیمی خدمات کا طویل ریکارڈ رکھنے والے قدیم ترین ادارہ جامعہ رشید العلوم چترا کے تعلیمی سال کا آغاز تمام اساتذہ و عملہ کی موجودگی میں ادارے کے مہتمم و شیخ الحدیث مفتی نذر توحید المظاہری کی...