دارالعلوم اسلام نگر جاڑی بناپیڑھی رانچی کے طالب علم نے نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کی
ضلع رانچی کے قصبہ اسلام نگرراتو میں واقع پرہے پاٹ بستی کے رہنے والے مولانا عبدالصمد ندوی ولد حافظ اشرف علی سابق استاذ دارالعلوم اسلام نگر جاڑی بناپیڑھی رانچی نے ملکی پیمانہ پر منعقد ہونے والے نیٹ NEET امتحان میں پہلی ہی کوشش میں نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ عبدالصمد...