بلڈوزر کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں: شان الحق
ریاست جھارکھنڈ میں انڈین یونین مسلم لیگ (IUML) کے ریاستی جنرل سکریٹری شان الحق نے بلڈوزنگ کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کا تہہ دل سے خیر مقدم کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا بلڈوزر ایکشن کے خلاف فیصلہ ان لوگوں، حکومتوں اور اہلکاروں کے منہ...